سندھ: کورونا سے مزید 4 افراد جاں بحق، 822 متاثر

 سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 53 ہزار 873 ہو گئی ہے جب کہ اموات کی تعداد 2722 تک پہنچ چکی ہے۔

آرمی چیف کے ایکشن پر مطمئن ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

 وفاقی حکومت جوسہولتیں لاہور میں اورنج ٹرین کو دے رہی ہے وہی کراچی میں بھی دے، سید مراد علی شاہ

سندھ میں کورونا وائرس سے مزید 376 افراد متاثر

کورونا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 2 ہزار 627 جب کہ  وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد  ایک لاکھ 45 ہزار 851 ہو گئی ہے۔

کراچی: کے فور منصوبے پر دوبارہ کام شروع کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت اجلاس میں کراچی میں پانی کے غیر قانونی  کنکشنز ختم  اور ہائیڈرنٹس  کو  بند کرنے کا بھی فیصلہ

وزیراعلیٰ سندھ کی صحافی علی عمران کو جلد بازیاب کرانے کی ہدایت

مراد علی شاہ کا کہنا ہےکہ لاپتہ صحافی سے متعلق اچھی خبر سننے کے لیے انتظار کر رہا ہوں۔

سندھ میں کورونا سے تین افراد جاں بحق، 305 متاثر

 صوبے میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 2 ہزار 594 جب کہ  وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد  ایک لاکھ 43 ہزار222 ہو گئی ہے۔

سندھ: کورونا وائرس کے 276 مزید نئے کیسز رپورٹ

صوبے میں کورونا کیسز کی کل تعداد ایک لاکھ 42 ہزار 917 ہو گئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

جزائر کیلیے این او سی نہیں دیا، ہمت ہے تو ایک انچ زمین لیکرجائیں: وزیراعلیٰ

غدار نہیں کہوں گا لیکن جو ایوان سے اٹھ کر چلے گئے ہیں ان کے دھرتی سے پیار پر شک ضرور پیدا ہوگا، مراد علی شاہ کا سندھ اسمبلی کے ایوان میں خطاب

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات

وزیراعظم نراوی ریور فرنٹ منصوبے پر پیش رفت سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے

سندھ: 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 214 کیسز رپورٹ

صوبے میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 42 ہزار 348 ہو گئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

ٹاپ اسٹوریز