پناہ گزینوں کی آمد سنگین خطرہ پیدا کرسکتی ہے، وزیراعظم کی ایرانی صدر سے گفتگو

ٹیلی فونک بات چیت میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو سرکاری دوروں کی دعوت بھی دی۔

پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے، عالمی برادری اداروں کو متحرک کرے: وزیراعظم

بھارت کی جانب سے پاکستان میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی اور مالی معاونت کی جاتی ہے، عمران خان کا ٹوئٹر بیان

وزیراعظم اپوزیشن کی دھمکی کی وجہ سے قومی سلامتی کے اجلاس میں نہیں آئے

لگتا ہے شہبازشریف کی دھمکی میں پیپلزپارٹی شامل نہیں تھی، فواد چوہدری

طے تھا کہ وزیر اعظم اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے، وزیر خارجہ

اپوزیشن کے آج کے کردار سے مطمئن ہوں، مخدوم شاہ محمود قریشی

سب سے بڑا چیلنج فوڈ سیکیورٹی ہے، 40 فیصد بچے غذائی قلت کا شکار ہیں: وزیراعظم

بچوں کو دودھ بھی خالص نہیں مل رہا ہے اور اس میں مختلف اشیا ملائی جارہی ہیں، کسان کنونشن سے خطاب

پاکستان اور چین کے درمیان رشتہ: آل ویدر اسٹریٹجک کو آپریٹو پارٹنر شپ

وزیر اعظم عمران خان کا چین کے اخبار گلوبل ٹائمز کے لیے تحریر کردہ مضمون

وزیراعظم آزاد کشمیر کا نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے انکار

آزاد کشمیر کو صوبہ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے، راجہ فاروق حیدر کا پریس کانفرنس سے خطاب

وزیراعظم صاحب! ڈنڈے سے ٹیکس نہیں لیا جا سکتا، بلاول بھٹو

عوام کو حکومت اور عمران خان پر اعتماد نہیں ہے، چیئرمین پی پی کا پریس کانفرنس سے خطاب

وزیراعظم نے پالیسی کا اعلان کردیا، امریکہ کے متعلق لائن دیدی: شیخ رشید

عمران خان نے کہہ دیا ہے کہ امن کے لیے امریکہ کے ساتھ ہیں مگر جنگ کے لیے نہیں ہیں، وفاقی وزیر داخلہ

پاکستانی دنیا میں سب سے زیادہ خیرات اور سب سے کم ٹیکس دیتے ہیں، وزیراعظم

کاروباری برادری دیانتداری سے ٹیکس ادا کرے، عمران خان کی قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران اپیل

ٹاپ اسٹوریز