کل سیاست کا اہم دن، پیر کوسیاست سے ریٹائرہو رہا تھا، فوری الیکشن ضروری:شیخ رشید

عمران خان کو عدم اعتماد میں شکست بھی ہوجائے تو وہ انکا مقابلہ کریں گے، وزیرداخلہ

خدارا کسی ایک منتخب حکومت کو تو آئینی مدت پوری کرنے دیں، شاہد آفریدی

پاکستان کے سابق کپتان کا کہنا تھا کہ 74 سال کی برائیاں ختم ہوتے ہوتے ہونگی

ریحام خان نے عمران خان کو کپل شرما شو کی میزبانی کا مشورہ دے دیا

خان صاحب! کا ٹوئٹ بھی اب کوئی اور لکھ رہا ہے، وزیراعظم کی سابقہ اہلیہ

دھمکی آمیز خط میں کوئی صداقت نہیں، امریکی محکمہ خارجہ

ہمیں لکھ کر دھمکی دی گئی ہے، وزیراعظم عمران خان کا دعویٰ

خط کےمندرجات ظاہر کرنے سے روکنامنتخب وزیراعظم پر عدم اعتمادہو گا،ہائیکورٹ

امید ہے کہ وزیراعظم حلف کی پاسداری کریں گے، قومی مفاد کومقدم رکھیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکمنامہ

بلین ٹری پراجیکٹ کی عالمی سطح پر پذیرائی، وزیر اعظم کی ٹیم کو شاباش

پاکستان ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اہم کوشش کی قیادت کررہا ہے، عمران خان

الوداع، الوداع، الوداع: آج عمران خان کے پاؤں جلے تو بزدار کے اوپر پاؤں رکھ دیا، مریم نواز

حکومت کے لیے آنے والے دن بہت سخت ثابت ہونے والے ہیں، ن لیگ کی مرکزی نائب صدر کا جلسہ عام سے خطاب

عمران خان کا بطور وزیراعظم آخری ہفتہ شروع ہو چکا، بلاول بھٹو

دیکھے اور ان دیکھے کئی باغی اراکین حکومت کے خلاف ووٹ دینے کا اشارہ دے چکے، چیئرمین پی پی

غیر ملکی مداخلت ثابت ہوئی تو میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں گا، شہباز شریف

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کا وزیراعظم عمران خان کو خط پارلیمنٹ میں لانے کا چیلنج۔

عمران خان کیخلاف سازش ہو رہی ہے؟ صحافی: کیا آپ کو لگ رہا ہے؟ زرداری کا سوال

میں آگے تحریک عدم اعتماد میں کامیابی دیکھ رہا ہوں، سابق صدر پاکستان کی ذرائع ابلاغ سے غیر رسمی بات چیت

ٹاپ اسٹوریز