متروکہ املاک کی جائیداوں پر کاروباری لیز سے متعلق عائد پابندی ہٹانے کا فیصلہ

 وزیرِ اعظم نے مذکورہ حکم نامے کو واپس لینے کی اصولی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد اس پر عمل درآمد شروع ہو جائے گا۔

مودی سرکار نے 75 دن سے مقبوضہ کشمیر کا محاصرہ کر رکھا ہے، وزیراعظم عمران خان

مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی جاریت اور 75 روزہ کرفیو کے خلاف دفتر خارجہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت علماء کےمشاورتی اجلاس  کی اندرونی کہانی

 علماء اکرام نے بھی وزیر اعظم کو آزادی مارچ کا معاملہ طاقت کے بجائے مذاکرات سے حل کرنے کا مشورہ دیا ۔

حکومت نے کسٹم اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی

نسل در نسل سے اسمگلنگ کے کام سے وابستہ افراد کے لیے حکومت متبادل معیشت کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ فردوس عاشق اعوان

نالائقی نےدکانیں اور صنعتیں بند کرادی ہیں تو نیا کاروبار کون کرے گا؟ مریم اورنگزیب

عمران خان نے جن منصوبوں کا کنٹینر پہ کھڑے ہوکر مذاق اڑایا تھا آج ان ہی کی تختیاں بدل کر اپنی کارکردگی دکھا رہے ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت امن و امان کے حوالے سے جائزہ اجلاس

اس اہم اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیر ریٹائرڈ اعجاز احمد شاہ، وفاقی وزیر شفقت محمود، وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار، وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان شریک ہوئے ۔

نیاپاکستان ہاؤسنگ منصوبہ:50لاکھ گھروں کے لئے 14لاکھ درخواستیں

نادرا اس سلسلے میں اپنے ای سہولت فرنچائز نیٹ ورک اور آن لائن ویب سائٹ کے ذریعے رجسٹریشن کے فرائض انجام دے رہا ہے۔

ہانگ کانگ کی کمپنی کا پاکستان میں 240 ملین ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

یہ اعلان آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد  میں ہانگ کانگ پورٹ آپریٹنگ کمپنی کے وفد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں کیا ۔

حنیف عباسی کا وزیراعظم عمران خان کے خلاف ایک ارب ہرجانے کا دعوی خارج

عمران خان کے وکیل نے کہا کہ سزا یافتہ مجرم کو یہ حق حاصل نہیں کے وہ ہتک عزت کا دعوی کرے، عدالت حنیف عباسی کا ہتک عزت کا دعوی خارج کرے۔

وزیر اعظم سٹیزن پورٹل پر شکایات کے ازالے سے متعلق احتساب شروع

وزیراعظم عمران خان نے شہریوں کی شکایات کا حل مجاز افسران کے حتمی فیصلہ سے مشروط کر دیا

ٹاپ اسٹوریز