پاکستان کسی صورت اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا، طاہر اشرفی

عمران خان اقتدار چھوڑ سکتے ہیں لیکن کشمیر اور فلسطین کے مسئلے سے پیچھے ہٹ نہیں سکتے، نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی

کابل کا دورہ افغانستان میں امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ تھا، وزیراعظم

میں نے کبھی کسی تنازع کے فوجی حل پر یقین نہیں کیا، یقین ہے افغانستان میں سیاسی بات چیت کے ذریعے امن ہوگا، عمران خان

وزیراعظم عمران خان پاک افغان کرکٹ سیریز کرانے  کے خواہاں

افغانستان کرکٹ ٹیم کا عمران خان کو دستحط شدہ بیٹ کاتحفہ

وزیراعظم کا دورہ کابل: افغانستان میں امن کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہائی

عمران خان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں مذاکرات  کے باوجود تشدد پر تشویش ہے، افغان حکومت اور طالبان میں جنگ بندی چاہتے ہیں

ملک میں کورونا کی دوسری لہر خطرناک ثابت ہوسکتی ہے، وزیراعظم

ماضی کے تجربات سے سیکھ کر نیا لوکل گورنمنٹ سسٹم لارہے ہیں، عمران خان

کورونا: 4 ارب 80 کروڑ روپے شفاف انداز میں خرچ کیے، وزیراعظم

عمران خان کا کہنا ہے کہ قوم اعتماد رکھے، جمع ہونے والے فنڈز میں مکمل شفافیت کو یقینی بنارہے ہیں

گلگت بلتستان کے عوام  نے پی ڈی ایم کا بیانیہ مسترد کر دیا، عمران خان

اپوزیشن کو ملک سے کوئی غرض نہیں، انہیں صرف اپنے مفادات کی فکر ہے، وزیراعظم

پاکستان میں بھارتی دہشت گردی کے ثبوتوں کے بعد دنیا خاموش نہیں رہ سکتی،وزیراعظم

پاکستان میں بھارتی دہشت گردی کے ثبوت دنیا کو دے دیئے ہیں اس کے بعد دنیا خاموش یا لاتعلق نہیں رہ سکتی, عمران خان

وزیراعظم کی احساس کفالت پروگرام کو جلد حتمی شکل دینے کی ہدایت

عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں پروگرام سے مستفید ہونیوالوں کی تعداد 46 لاکھ سے 70 لاکھ کرنے کی منظوری دے دی گئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

 پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 3 روپے فی لٹر کمی کرنے کی تجویز پیش

ٹاپ اسٹوریز