ایران مظاہرین کے خلاف کارروائی سے باز رہے، ٹرمپ

ایران قیادت جہاز گرائے جانے کے اعتراف کے بعد سے عوام اور مقامی میڈیا کی جانب سے شدید دباؤ کا شکار ہے

وزیر خارجہ 15جنوری کو واشنگٹن کا دورہ کریں گے

امریکہ اور ایران کے درمیان سہولت کاری کے لیے تیار ہیں، شاہ محمود قریشی

امریکہ کا بھارت سے کشمیر میں پابندیاں جلد ہٹانے کا مطالبہ

امریکہ کو بھارت کی جانب سے تیز کارروائی کی امید ہے، امریکی نائب معاون سیکریٹری خارجہ ایلس ویلز

امریکہ: وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ، ایک ہلاک پانچ زخمی

فائرنگ کے فوری بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوع پرپہنچی اور اس نے ارد گرد کے تمام علاقے کو آمد ورفت کے لیے بند کردیا۔

واشنگٹن کی ناکامی کا ذمہ دار پاکستان کو قرار دینا غیرمنصفانہ ہے، عمران خان

پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف امریکہ کی جنگ میں شرکت کر کے بہت نقصان اٹھایا ہے۔ وزیراعظم کا روسی نشریاتی ادارے کو انٹرویو

طالبان کے ساتھ مذاکرات کا باب بند ہو چکا، ٹرمپ

افغان امن عمل کے تابوت میں آخری کیل ڈونلڈ ٹرمپ نے اس اعلان کے ساتھ ٹھوک دیا کہ امریکہ اب طالبان پر بھرپور شدت سے حملے کر رہا ہے۔

دوبارہ افغانستان آئے تو یہ آمد پہلے سے مختلف ہو گی، امریکی صدر

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم افغانستان سے مکمل فوجی انخلا نہیں کر رہے۔

امریکی صدر نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہم پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات بنانے جارہے ہیں، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

عمران خان کل واشنگٹن میں بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے

سینیٹر فیصل جاوید خان تقریب کی میزبانی کے لیے امریکہ پہنچ گئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز