ٹک ٹاک کے سی ای او نے استعفیٰ دے دیا

کیون مئیر کا کہنا ہے کہ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم کے سربراہ کی حیثیت سے ان کے کردار کا دائرہ ان کے انتظامی اختیارات سے کہیں زیادہ ہے۔

کشمیر: امریکہ میں آگاہی مہم شروع، ٹیکسیوں پر آزادی کے بینرز

واشنگٹن اور نیویارک میں تقریباً 200 ٹیکسیوں پر جو بینرز آویزاں کیے گئے ہیں ان پر درج ہے ’’ کشمیر مانگے آزادی‘‘۔

امریکہ: واشنگٹن میں فائرنگ ، ایک ہلاک، آٹھ افراد زخمی

فائرنگ کا واقعہ کولمبیا ہائیٹس میں پیش آیا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بالآخر ماسک پہن لیا

انہوں نے صحافیوں کو بتایا کہ میں صرف اس لیے ماسک پہنوں گا کیوں کہ فوجیوں کی عیادت کیلئے اسپتال جا رہا ہوں اور باقاعدگی سے ایسا کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے

امریکی سیاہ فام کی ہلاکت کے خلاف مظاہرے جاری، واشنگٹن میں کرفیو

امریکی دارالحکومت واشنگٹن سمیت 13 شہروں میں حالات کی نزاکت کے باعث کرفیو نافذ کر دیا گیا۔

سیاہ فام شخص کی ہلاکت پر امریکہ میں ہنگامے،13شہروں میں کرفیو نافذ

وائٹ ہاؤس کے سامنے  بھی سیکڑوں مظاہرین نے سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے خلاف احتجاج کیا اور’میں سانس نہیں لے پا رہا‘ کے نعرے لگائے

سوشل میڈیا کی اجارہ داری ختم کریں گے، ٹرمپ کی ٹوئٹر بند کرنے کی دھمکی

 ٹویٹر کو اگر بند کرنا پڑا تو قانونی طور پر کروں گا، سوشل میڈیا کی اجارہ داری کو ختم کریں گے، ٹرمپ

امریکہ کا امیگریشن پر عارضی پابندی لگانے کا فیصلہ

کورونا وائرس کے باعث امریکی معیشت کو پہنچنے والے نقصان کے پیش نظر امریکہ کی امیگریشن پر عارضی پابندی کا فیصلہ کیا ، ٹرمپ

امریکہ میں کوروناسے60ہزار اموات کا خدشہ

 کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ امریکی ریاست نیویارک کے گورنراینڈریو کوومو نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر الزام لگایا ہے کہ وہ کورونا سے نمٹنے کیلئے فنڈنگ نہیں دے رہے

نیویارک کے بعد واشنگٹن میں بھی کورونا پھیلنے کا خدشہ

ماہرین نے کہا کہ ان حالات میں واشنگٹن کورونا کی بد ترین زد میں آنے والا دوسرا شہر بن سکتا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز