ٹیکنو کریٹ حکومت کی افواہیں ہیں، ہمیں کوئی پیغام ملا نہ پی ٹی آئی کو ، رانا ثنا اللہ

جو ہو گا آئین کے مطابق ہو گا، ادارے نے پوری قوم کے ساتھ کمٹمنٹ کی ہے کہ غیر سیاسی رہیں گے، وفاقی وزیر داخلہ کی گفتگو

امپورٹڈ ٹولے اور فارن ایجنٹ کو پارلیمان سے اٹھا کر باہر پھینک دیا، مریم اور نگزیب

فارن ایجنٹ نے ملک کے مفادات بیچے، کشمیر کا سواد کیا اور اداروں کی تضحیک کی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

عوام کو ریلیف دینے کیلئے آئی ایم ایف کی جانب دیکھنا پڑتا ہے، وزیراعظم

عمران نیازی نے ملک کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی کا راستہ روکا، میاں شہباز شریف کا شمسی توانائی کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب

ن لیگ کے کچھ ایم پی ایز رابطے میں ہیں، سیٹ ایڈجسٹمنٹ چاہتے ہیں، فواد چودھری

اگر آئی ایم ایف سے معاملات نہیں چلتے توملک ڈیفالٹ کی طرف جائے گا، پی ٹی آئی رہنما کی میڈیا بریفنگ

انتخابات اکتوبر 2023 میں ہوں گے، الیکشن مہم نواز شریف لیڈ کریں گے، رانا ثنا اللہ

عمران خان کے خلاف جو حقیقی کیسز ہیں وہ لازمی بنیں گے، وفاقی وزیر داخلہ کا ورکرز کنونشن سے خطاب

امید ہے ن لیگ انتخابات سے بھاگنے کے لیے الیکشن کمیشن کا استعمال نہیں کرے گی،فواد چودھری

جمہوریت میں عوام کو حتمی فیصلوں کا اختیارہے، اس حق کو تسلیم کیا جائے۔

سیاسی صورتحال بہت نازک ہے، پی ٹی آئی کے بعض اراکین رابطے میں ہیں، خواجہ آصف

عمران خان کی پارٹی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوئی ہے، وزیر دفاع کی گفتگو

ن لیگ کے ہر وار کیلئے تیار ہیں، فواد چودھری

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے 20 سے 25 اراکین ٹکٹ کیلئے ہم سے رجوع کر رہے ہیں۔

راناصاحب!’’اسمبلیاں ٹُٹن دا معاملہ اللہ تے سُٹ دیو‘‘، وزیراعلیٰ کا وزیر داخلہ سے مکالمہ

 چودھری صاحب! آپ کے یہاں رواداری ختم ہورہی ہے، رانا ثنا اللہ کی چودھری پرویز الٰہی سے گفتگو

پی ٹی آئی ایک مہینے میں اسمبلیوں سے نکل جائیگی، اسحاق ڈار آیا ڈالر غائب ہو گیا، عثمان ڈار

عمران خان لانگ مارچ اور جلسے و جلوس سے اپنا مطالبہ منوانے میں ناکام رہے ہیں، ن لیگی رہنما محمد زبیر کی ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو

ٹاپ اسٹوریز