نیب نے شہباز خاندان کے اثاثے منجمند کرنے کیلئے مختلف محکموں کو خطوط دیے

 شہبازشریف اور انکا خاندان اپنے خلاف کیسز میں اپنی جائیداد اور ذرائع آمدن سے متعلق نیب کو مطمئن نہیں کرسکا۔

شہباز شریف کے داماد کے ریڈ وارنٹ کیلئے دوبارہ کارروائی کا آغاز

نیب لاہور کی جانب سے علی عمران یوسف کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی درخواست ہیڈ کوارٹرز کو بھجوا دی گئی ہے۔ 

شہباز شریف کے اثاثے منجمد کرنے کا فیصلہ

یہ فیصلہ آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیسز کی وجہ سے کیا گیا جن کی تحقیقات کے دوران شہباز شریف تسلی بخش جوابات نہ دے پائے، ذرائع۔

پارک لین کیس: زرداری 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

عدالت نے سابق صدر کو بیٹی آصفہ بھٹو زرداری سے ملاقات کی اجازت دے دی۔

’جو تاجر سیاسی ایجنڈے کے تحت ہڑتال کررہے ہیں ان سے کسی اور طرح بات ہوگی‘

حکومت اصلی تاجروں کو اپنا شراکت دار سمجھتی ہے، ان کے لیے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، فردوس عاشق اعوان۔

’جج کی ویڈیو کے بعد نواز شریف کیخلاف مقدمے پر شکوک پیدا ہوگئے ہیں‘

اگر جج کو دھمکیاں دی جارہی تھیں اور رشوت کی پیشکش کی گئی تھی تو انہیں اس کے خلاف ایف آئی آر درج کروانا چاہیے تھی، سلمان اکرم راجا۔

قومی احتساب بیورو اور بلوچستان پولیس کی مشترکہ کارروائی،جعلی نیب افسر گرفتار

ڈی جی نیب بلوچستان نے کہا ہے کہ عوام کسی کے بہکاوے میں نہ آئیں، نیب کے نام پر دھمکانے اور بلیک میل کرنے والے افراد کی نشاندہی کی جائے۔

چیئرمین نیب کا اہم حکومتی شخصیت کیخلاف تحقیقات کا حکم

چیئرمین نیب نے زلفی بخاری کی 14 کروڑ کی ٹیلی گرافک ٹرانسفر (ٹی ٹی) کا نوٹس لیا ہے، ذرائع۔

جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب کی بڑی گرفتاریاں

ملزمان پر اومنی گروپ کو 1.8 ارب روپے کے جعلی قرضے جاری کرنے کا الزام ہے۔

نیب میں حمزہ شہباز کے خلاف عائشہ احد کا جواب جمع

حمزہ شہباز کے خلاف نیب میں زیر تفتیش کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز