’نوازشریف کو علاج کے لیے فی الفور باہر بھیجنا چاہیے’

میری پوری توجہ نواز شریف کی صحت پر ہے، سیاست کے لیے ابھی پوری زندگی پڑی ہے، مریم نواز

پارٹی سربراہ نے کوئی ڈیل کی تو گھاٹے کا سودا ہو گا، طلال چوہدری

مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہا کہ ملک میں ایک طبقہ ایسا ہے جو چاہتا ہے سیاست کنٹرول میں رہے۔

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا آپریشن کر دیا گیا

پمز اسپتال کے میڈیکل بورڈ نے گزشتہ ماہ شاہد خاقان کو ہرنیا کا آپریشن تجویز کیا تھا۔

نواز شریف اور انکی صاحبزادی مریم نواز کتنے عرصے بعد گھر لوٹے؟

چودھری شوگر ملز اور العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم کو ضمانت ملی بھی تو طبی بنیادوں پر، سات مئی دو ہزار انیس کو نواز شریف گرفتار ہوئے۔

اسلام آباد میں نام نہاد آزادی مارچ یرغمالی مارچ بن چکا ہے، فردوس عاشق اعوان

جے یو آئی ف کے کارکن بارش میں کھلے آسمان تلے بے یارو مددگار پڑے ہیں جبکہ رہنما گرم بستروں میں آرام فرمارہے ہیں، معاون خصوصی

نوازشریف کی حالت خطرے سے باہر

مریض کی حالت کو مستقل رکھنے کیلئے جسم میں پلیٹ لٹس کا خود سے بننابہت ضروری ہے، ڈاکٹر

نواز شریف نے سروسز اسپتال میں شب گزارنے کا فیصلہ کیوں کیا؟

سب سے زیادہ پوچھے جانے والے سوال کا جواب ہم نیوز نے تلاش کرلیا ہے۔

مریم نواز کی ضمانت ہوگئی: رہائی دوسرے دن بھی نہ ملی

لاہور ہائی کورٹ نے پیر چار نومبر کو چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کی ضمانت منظور کی تھی۔

اسپتال میں 15واں روز، نواز شریف کے جنیٹک ٹیسٹ کی تجویز

سابق وزیراعظم کے گردوں کے بھی خصوصی ٹیسٹ کیے جارہے ہیں,  میڈیکل بورڈ

نواز شریف اور مریم نواز کو ضمانتوں کی شکل میں انصاف ملا ہے، امیر حیدر ہوتی

مولانا صاحب! کو دھرنے کے معاملے پر ہمیں اعتماد میں لینا چاہیے تھا۔ سابق وزیراعلیٰ کے پی

ٹاپ اسٹوریز