ڈیل کرنے والا گھر جائے گا، وزیرداخلہ

آصف علی زرداری کیخلاف کے خلاف کیس مضبوط ہے اسی لیے وہ سلاخوں کے پیچھے ہیں، اعجاز شاہ

پاکستان میں دو اداروں کیخلاف جنگ جاری ہے، گورنر سندھ

بڑی سیاسی پارٹیاں دو اداروں کیخلاف محاذ آرائی کر رہی ہیں۔

ملک کمزور کرنے میں حزب اختلاف بری طرح ناکام ہوئی، شبلی فراز

ماہر معیشت ڈاکٹر اشفاق حسن نے کہا ہے کہ اس وقت معیشت کو درست کرنا ایک حکومت کے بس کی بات نہیں ہے۔

’جج کی ویڈیو سیاہ دھبہ ہے‘

جج کی ویڈیو پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ایک سیاہ دھبہ ہے، لطیف کھوسہ

’چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گی’

پی ٹی آئی رہنما سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہم سینیٹرز سے رابطے میں ہیں

’ویڈیو درست ثابت ہوئی تو نواز شریف کے کیس کی دوبارہ سماعت ہوگی‘

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ہمایوں اختر نے کہا کہ اگر ویڈیو درست تھی تو مسلم لیگ نون کو پہلے عدالت سے رجوع کرنا چاہیے تھے۔

’وزیر اعلیٰ سندھ کو ماہانہ 10 سے 15 ارب روپے کے بدلے وزارت ملی ‘

نعیم الحق نے کہا کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کبھی بھی مریم نواز کی قیادت کو تسلیم نہیں کریں گے۔

‘کسی کا 30 سال میں امیر ہو جانا جرم نہیں ہے’

پی ٹی آئی رہنما عمر چیمہ نے کہا کہ احتساب کی وجہ سے حزب اختلاف کی صفوں میں افراتفری مچی ہوئی ہے۔

‘پی ٹی آئی کے 41 افراد کے خلاف ریفرنس فائل کریں گے’

اہلیہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اگر رانا ثنا اللہ کی زندگی کو کچھ ہوا تو میں عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کراؤں گی۔

’’جو رکن اسمبلی بکے گا اس کا آخری انتخاب ہو گا‘‘

نبیل گبول نے کہا کہ نواز شریف اور آصف زرداری سے وزیر اعظم رشوت مانگ رہے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز