گوگل کا امریکی انتخابی امداد روکنے کا اعلان

متعدد بڑی کمپنیوں نے اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کا اعلان کیا تھا۔

کورونا ریپڈ ٹیسٹنگ کے نتائج مصدقہ نہیں، ڈاکٹریاسمین راشد

پنجاب حکومت نے وفاق کو اینٹی جین ٹیسٹنگ سے متعلق تحفظات سے آگاہ کر دیا

گلگت بلتستان الیکشن میں اپوزیشن کادھاندلی کا الزام، نتائج مسترد

ہم نااہل حکمرانوں کو گلگت بلتستان کا رزلٹ ہضم نہیں کرنے دیں گے،مولانا فضل الرحمان

ڈونلڈ ٹرمپ کا پورے امریکہ میں احتجاج پر غور

 ٹرمپ نے اپنی اہلیہ اور سابق صدر جارج بش کا شکست تسلیم کرنے کا مشورہ ماننے سے انکار کر دیا

جوبائیڈن امریکہ کے نئے صدر منتخب

امریکی نشریاتی ادارے  سی این این کے مطابق جو بائیڈن اب تک 273 الیکٹورل ووٹ حاصل کر چکے ہیں۔

ٹرمپ کا الیکشن میں دھاندلی کا الزام

بڑے مالیاتی اداروں نے فنڈنگ کی، ہمارے پاس انتخابی دھاندلی کے شواہد موجود ہیں، ٹرمپ

امریکہ: پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں

ٹرمپ کی جانب سے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کے بعد امریکہ کے مختلف شہروں میں حالات کشیدہ ہو گئے

ٹرمپ شکست کےبعدوائٹ ہاؤس سے نہ گئے تو کیا ہوگا؟

ہار کی صورت میں ڈونلڈٹرمپ28سال میں دوسری مدت میں منتخب نہ ہونے والے پہلے صدر ہوں گے

امریکی انتخابات، ڈونلڈ ٹرمپ نے 3 ریاستوں کے انتخابی نتائج چیلنج کر دیے

ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست مشی گن، وسکونسن اور پنسلوانیا میں ووٹوں کی گنتی روکنے کے لیے درخواست دائر کر دی۔

امریکی انتخابات2020: خواتین کا’دی اسکواڈ‘ گروپ پھر جیت گیا

ہسپانوی، عرب، صومالی اور افریقی خواتین نے اپنے اپنے حلقوں میں الیکشن جیت لیا

ٹاپ اسٹوریز