مون سون کے نئے اسپیل کی انٹری، تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کا امکان

محکمہ موسمیات نے مون سون سسٹم آج سے سندھ پر اثرانداز ہونے کی پیش گوئی کی ہے

مون سون کا چوتھا اسپیل کل سندھ میں انٹری دے گا

کراچی میں ہفتہ چھ اگست سے بارش کا امکان ہے

پنجاب میں بارشوں اور سیلاب سے 85 افراد جاں بحق،4لاکھ ایکڑ سے زائد رقبہ زیر آب

پی ڈی ایم اے نے 15جون سے 30 جولائی تک کے اعدادوشمار جاری کر دیے

کراچی میں مون سون کا تیسرا اسپیل: حادثات میں 17 افراد جاں بحق

بارش کے باعث سب سے زیادہ حادثات پیر 25جولائی کو پیش آئے

مون سون کا طاقتور اسپیل ، کراچی پھر ڈوب گیا

محکمہ موسمیات نے چھبیس جولائی تک بارشیں جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے

سندھ: مون سون کے دوران 45 افراد جاں بحق، 15 زخمی، پی ڈی ایم اے

کراچی میں 20 جون سے 16 جولائی تک کے درمیانی عرصے میں 26 افراد نے جان کی بازیاں ہاریں۔ 

عید کے دوران مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی

مون سون ہوائیں ملک کے بیشتر علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ان کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔

ٹاپ اسٹوریز