تاریخ کے گرم ترین دور کا آغاز، اقوام متحدہ نے وارننگ جاری کردی

رواں سال جولائی کے پہلے ہفتے میں جون کے گرم ترین مہینے کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

جولائی کی شروعات زمین پر تاریخ کے گرم ترین ہفتے سے ہوئی

یہ ایک سال کے نصف میں ریکارڈ کی ایک سیریز میں تازہ ترین پیش رفت ہے، ڈبلیو ایم او

کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان

آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے

مون سون بارشوں کے ہیوی اسپیل کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں مون سون کی بارش شروع ہو گئی

سندھ میں مون سون ہوائیں 6 جولائی کی رات یا 7 جولائی کی صبح سے داخل ہو سکتی ہیں، چیف میٹرولوجسٹ

لاہور میں پھر کالی گھٹاؤں نے ڈیرے ڈال لیے

محکمہ موسمیات کے مطابق آج دوپہر کے بعد بھی بادلوں کے برسنے کا امکان ہے۔

عید کے دن ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہے گا، محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی

جمعہ کو خیبر پختونخوا، پنجاب، گلگت بلتستان، اپر سندھ اور پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں تیز ہواؤں/ آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

کراچی: جولائی سے مون سون کا آغاز، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

عید کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ٹاپ اسٹوریز