برطانیہ ایک دانشمند رہنما سے محروم ہو گیا، وزیراعظم عمران خان

پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات کیلئے شہزادہ فلپ کے کردار کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔

شاہی جوڑے کا معاملہ، ملکہ برطانیہ نے خاموشی توڑ دی

برطانوی شاہی محل بکنگھم پیلس سے ملکہ برطانیہ الزبتھ کا پیغام جاری کر دیا گیا۔

ملکہ برطانیہ کے خاوند شہزادہ فلپ اسپتال میں داخل

بکنگھم پیلس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ شہزادہ کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے اور وہ بہتر محسوس نہیں کررہے ہیں۔

برطانوی چینل نے کرسمس پر ملکہ برطانیہ کو ڈانس کروا دیا

 سیاستدانوں اور عوام نے چینل پر کڑی تنقید کی اور ویڈیو پر سخت ناپسندیدگی کا اظہار کیا

ریل گاڑی کا سفر اختتام پذیر: ملکہ برطانیہ نے شاہی جوڑے کا استقبال کیا

ملکہ برطانیہ شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو دیکھ کر مسکراتی رہیں۔

کوروناویکسین: عوام میں اعتماد کیلیے ملکہ برطانیہ خوراک لیں گی

برطانیہ میں آئندہ ہفتے سے کورونا ویکسین کا بڑے پیمانے پر استعمال شروع کردیا جائے گا۔

کورونا کے خلاف جنگ ضرور جیتیں گے، ملکہ برطانیہ

جنگ مشکل اور منفرد انداز کی ہے، برطانوی قوم سے خطاب

کورونا وائرس، ملکہ برطانیہ کا قوم سے خطاب کا فیصلہ

برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 684 مریض ہلاک ہوئے ہیں

برطانیہ میں قبل از وقت انتخابات کی قرارداد دوسری بار مسترد

قرارداد مسترد ہونے کے بعدبھی مؤقف پر قائم بورس جانسن نے یورپی یونین سے نئی ڈیل کا عندیہ دے دیا۔ 

ملکہ برطانیہ نے بریگزٹ التوا کے قانون کی منظوری دے دی

 قانون کی منظوری کے بعد حکومت معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں بریگزٹ التوا کرنے کی پابند ہوگی۔

ٹاپ اسٹوریز