پانامہ کے کارگو شپ میں 25 الیکٹرک گاڑیوں سمیت 2 ہزار857 گاڑیاں جرمنی سے مصر لے جائی جا رہی تھیں، کوسٹ گارڈ حکام
گھر کے سربراہ اپنا موبائل فون چارجنگ پر لگا کر سو گئے تھے۔
انڈس موٹرز کے ”میک ان پاکستان“ تصور نے بین الاقوامی سرحدیں عبور کرلیں۔
سیاح پر ٹائیگر شارک نے حملہ کیا جسے اب پکڑ لیا گیا ہے، وزارتِ ماحولیات مصر
سابق وزیر صحت کو دل کا دورہ پڑا جس کے باعث انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔
دو بڑی ممیفیکیشن ورکشاپیں دریافت ہوئیں جن میں سے ایک انسانی ممی بنانے والی اور دوسری جانوروں کی ممی بنانے والی ہے، مصطفیٰ وزیری
اجتماعی طلاق کی خبر پورے علاقے میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی
یہ ہاتھ کلائی سے لے کر انگلیوں تک محفوظ ہیں۔
پورے ملک میں 20 سالہ فاطمہ سعید کے قتل ہونے پر شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔
گزشتہ سال ایک کروڑ 17 لاکھ سیاحوں نے مصر کا رخ کیا تھا، وزیر سیاحت
مسلم فقہاء کا اس بات پر اجماع ہے کہ انسان کے لیے خچر اور گدھے کا گوشت کھانا حرام ہے، جامعۃ الازہر میں تقابلی فقہ کے پروفیسر ڈاکٹر احمد کریمہ کا مؤقف
درخواست گزاروں کو 4 شرائط پر مصر کی شہریت دیں گے، وزیر اعظم
اس پابندی میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جو کسی بھی انفیکشن کے خطرات کا سب سے زیادہ شکار ہیں۔
عروسی لباس کا وزن 9 کلو اور اس کی قیمت کمپنی نے 15.7 ملین پاؤنڈز مقرر کی ہے۔
موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے نمٹنے کیلئے جرات مندانہ فیصلے کیے جائیں، میاں شہباز شریف کا عالمی رہنماؤں پر زور













