شاہ محمود قریشی کے ہاتھ میں وزیراعظم بننے کی لکیر نہیں، شاہد خاقان عباسی

ہم بار بار ہم کہہ رہے ہیں کہ موجودہ صورتحال میں کوئی پالیسی بنائیں مگر وزیراعظم ہماری بات سننے کو تیار نہیں ہیں، سابق وزیراعظم

شہباز شریف پر لگائے گئے الزامات جھوٹ پر مبنی ہیں، محمد زبیر

نیب یا حکومت کے پاس اگر ان کے خلاف ثبوت ہیں تو ریفرنس دائر کریں، لیگی رہنما

شہزاداکبر کو چیلنج کرتی ہوں شہبازشریف کیخلاف الزامات ثابت کریں، مریم اورنگزیب

شہزاداکبر نے شہبازشریف پر بےبنیاد الزامات لگائے ہیں اگر ان کے پاس ثبوت ہوتےتو پیش کرتے، ترجمان مسلم لیگ ن

مسلم لیگ ن کی قیادت اپنا بویا کاٹ رہی ہے، شبلی فراز

سیاست کو کاروبار کا ذریعہ بنانے والےعوام کو مزید گمراہ نہیں کر سکتے، وفاقی وزیر اطلاعات

نیب کے ادارے کا بدترین استعمال کیا گیا ہے، خواجہ سعد رفیق

 پوچھنا چاہتا ہوں کہ جن لوگوں کو گرفتار کیا تھا کیا انہوں نے اپنی وفاداری تبدیل کی؟ حکومت نے اپنی ناکامیاں دوسروں پر ڈالنے کے علاوہ اور کچھ نہیں کیا۔

وزیراعظم کی نظر میں نیب کورونا کی ویکسین ہے، احسن اقبال

 شیخ رشید صاحب بتا دیں کہ وہ وزیر ہیں یا نیب کے پی آر او ہیں،انہیں کس نے بتایا کہ نیب عید کے بعد ٹارزن بنے گا، رہنما مسلم لیگ ن

مسلم لیگ ن میں اختلاف نہیں اختلافِ رائے ہے، شاہد خاقان عباسی

نیب سے سب سے زیادہ تنگ آج خود حکومت ہے، سابق وزیر اعظم

’ نیب کی سیاسی جماعتوں کے بازو مروڑنے کی عادت بن گئی ہے ‘

وزیراعظم کی اخلاقی ذمہ داری ہے کہ ہے کہ اس کی تحقیقات کرائیں کہ نیب کس کے کہنے پر یہ کر رہا ہے، طارق بشیر چیمہ

حکومت کیساتھ 18ویں ترمیم، این ایف سی پر بات کیلئے تیار ہیں، شاہد خاقان عباسی

نیب پر اب جلدی وزیر اعظم کو ہے کہ کہیں کنسٹرکشن پیکیج کو نقصان نہ ہو جائے، رہنما مسلم لیگ ن

نیب نیازی گٹھ جوڑ نے حمزہ شہباز کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا، مریم اورنگزیب  

بے بنیاد اور جھوٹے الزامات پر حمزہ شہباز حراست میں ہیں مگر کوئی پوچھنے والا نہیں، ترجمان مسلم لیگ ن

ٹاپ اسٹوریز