لاہور: ن لیگی کارکنان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

تفتیشی افسر نے گرفتار افراد کے 8 دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔

اپوزیشن کی بڑی جماعتوں کے کردار پر تحفظات ہیں، مولانا فضل الرحمان

سربراہ جے یو آئی نے مریم نواز کی گاڑی پر حملے اور لیگی کارکنان پر تشدد کی مذمت کی۔

نیب کا ن لیگی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

اعلامیہ میں کہا گیا کہ مسلم لیگ ن کے عہدیداروں کی جانب سے قانونی کارروائی میں مداخلت کی گئی ہے۔

پولیس نے میری گاڑی پر حملہ کیا، مریم نواز

مریم نواز نے کہا کہ پولیس کی جانب سے یہ عمل شرمناک ہے۔

اپوزیشن کی اے پی سی: پیپلزپارٹی کو ن لیگ کے جواب کا انتظار

ن لیگ بتا دے کہ وہ اے پی سی کی سربراہیں کریں گے یا بلاول بھٹو لیڈ کریں گے، چودھری منظور

رہنما مسلم لیگ ن سید افتخارالحسن انتقال کرگئے

سید افتخار الحسن حلقہ این اے 75 سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

نوازشریف دل کے مرض کی وجہ سے انتہائی خطرے میں ہیں، میڈیکل رپورٹ

سابق وزیراعظم پلیٹ لیٹس، شوگر، دل، گردے اور ہائی بلڈ پریشر کے امراض میں مبتلا ہیں، رپورٹ

عید کے بعد اپوزیشن حکومت سے نجات کی حکمت عملی اپنائے گی، احسن اقبال

 جب عوام کا مینڈیٹ چرایا، اقتصادی پالیسیوں کا تسلسل توڑا اور فاشسٹ ریاست بنایا جاتا ہے تو ملک ترقی نہیں تباہ ہوتا ہے، رہنما مسلم لیگ ن

عمران خان کے مخالف ضرور ہیں، دشمن نہیں، خرم دستگیر

وزیراعظم جس منصوبوں کا افتتاح کر رہے ہیں وہ ن لیگ کے دور میں شروع  کیے گئے، رہنما مسلم لیگ ن

حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے میں مشکلات ہیں، رانا ثنا اللہ کا اعتراف

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ اس وقت حزب اختلاف پر حکومت کے خلاف میدان میں آنے کا شدید دباوَ ہے۔

ٹاپ اسٹوریز