پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق کے درمیان برف نہ پگھل سکی

 وزیر اعظم عمران خان ہی اتحادیوں کے معاملات پر حکومتی کمیٹی کے مشوروں پر کوئی حتمی فیصلہ کریں گے۔

حکومت مہنگائی پر قابو نہ پاسکی تو ساتھ چلنا مشکل ہو جائے گا، کامل علی آغا

مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری نے مارچ میں مبینہ تحریک کے حوالے سے کہا کہ ن لیگ خاموشی سے اپنا کام کر رہی ہے۔

عمران خان کو اتحادیوں سے نہیں اپنے لوگوں سے خطرہ ہے، چوہدری شجاعت حسین

صدر مسلم لیگ ق نے کہا کہ مسلم لیگ ن کا ووٹ بینک نواز شریف کا ہے، نواز شریف کے سامنے شہباز شریف زیرو ہیں۔

 وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں سے رابطوں کے لیے کمیٹیاں تشکیل دیدیں

عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اتحادیوں کے معاملات پر تفصیلی بات چیت کی گئی، ذرائع

حکومت معاملات باہمی مشاورت سے چلائے تو مسائل حل ہو جائیں گے، ق لیگ

ایم کیو ایم رہنما کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام جن مسائل کا سامنا کر رہے ہیں اس کی سب سے بڑی وجہ پیپلز پارٹی خود ہے۔

ایم کیو ایم کے بعد ق لیگ کے بھی حکومت سے تحفظات

وفاقی حکومت نے آج تک کسی بھی معاملے پر ہم سے مشاورت نہیں کی، طارق بشیر چیمہ

چوہدری شجاعت کا نعیم الحق کو ٹیلی فون

چوہدری شجاعت حسین نے نعیم الحق کی مزاج پرسی کی اور خیریت دریافت کی

قوم کو جنرل قمر جاوید باجوہ کی اشد ضرورت ہے، چوہدری شجاعت حسین

چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملہ پر بھارت کیوں خوفزدہ ہے۔

’عمران خان ماتھے پر کلنک کا ٹیکا نہ لگنے دیں‘

نواز شریف کے باہر جانے پر جو طوفان شروع ہوا ہے اسے عمران خان کو قابو کرنا پڑے گا، چوہدری شجاعت حسین

حکومت نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالے، چوہدری شجاعت حسین

چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ کسی کی بھی بیماری پر سیاست نہیں کرنی چاہیے۔

عمران خان نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیں، چوہدری شجاعت کا مشورہ

چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ایگزیکٹو کے اقدامات صوابدیدی اختیارات کے تحت غیر معمولی حالات میں استعمال ہوتے ہیں اور عدالتی نظیر نہیں بنتے۔

سابق رکن  پنجاب اسمبلی پروین سکندرگل کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی

پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق پروین سکندر گل کی موت سر پر ضربیں لگنے کی وجہ سے ہوئی۔

چوہدری شجاعت حسین کی صحت سے متعلق خبریں محض افواہ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ(ق)  صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کی صحت سے متعلق تمام خبروں کی تردید کر دی

لندن پلان کی پھر گونج، پرویز الہی برطانیہ پہنچ گئے

 سیاسی وسماجی حلقوں، ذرائع ابلاغ اورسماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ایک مرتبہ پھر لندن پلان کی افواہیں اور

ضیا مارشل لاء اورمشرف كا ظلم ہمیں نہیں روک سكا،عمران خان تم كیاہو؟کائرہ

اگر اٹھارہویں ترمیم كورول بیک كرنا چاہتے ہیں تو ہماری لاشوں سے گزر كر كرنا ہوگا،رہنما پیپلزپارٹی

مسلم لیگ ق سے کوئی اختلاف نہیں، نعیم الحق

مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کے درمیان ملاقات ہوئی۔

مونس الہٰی کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

بلوچستان عوامی پارٹی کو بھی مزید ایک وزارت دی جائے گی،ذرائع

پنجاب حکومت نے ق لیگ کے مطالبات ماننا شروع کر دیئے

پنجاب میں اہم اتحادی جماعت کے تحفظات ختم کرنے کے لئے یقین دہانیوں کے بجائے حکومت کی جانب سے عملی اقدامات شروع کر دیے گئے

وزیراعظم کا پنجاب کا گورننس اسٹرکچر تبدیل کرنے کا فیصلہ

کوارڈی نیشن نیٹ ورک کی سربراھی سینئر بیوروکریٹ کریں گے

سیکرٹری وزیراعلی پنجاب کے نامناسب رویے کے باعث مستعفی ہوا،عمار یاسر

میری منسٹری میں رکاوٹیں کھڑی کی جا رہی ہیں اور مجھے کام نہیں کرنے دیا جا رہا,صوبائی وزیر

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp