کراچی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، 5 روز بعد بھی مسائل برقرار

گجر نالے کے اطراف تجاوزات کے خلاف آپریشن سے قبل علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا۔ 

کراچی کے مسائل کم نہ ہو سکے، پاک فوج بحالی کے کاموں میں مصروف

پاک فوج کے انجینئرز نے گزری کا انڈر پاس بھی کلیئر کر دیا۔

کراچی کے مسائل جوں کے توں، بارشوں کا ساتواں اسپیل آج سے شروع ہونے کا امکان

کراچی میں بارشوں کو ختم ہوئے چار روز گزر گئے لیکن تاحال کراچی میں مکمل نکاسی آب نہ ہو سکی۔

کراچی میں طوفانی بارشوں کے بعد تاحال مسائل کم نہ ہو سکے

بیشتر علاقوں میں دو سے تین روز بعد بھی بجلی بحال نہ ہو سکی۔

کراچی ہمیشہ سیاسی بیان بازی کی نذر ہو جاتا ہے، چوہدری شجاعت حسین

چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ یہاں پر اختیارات کا مطلب صرف پیسے ہیں۔

لاہور کے مسائل حل کرنے کیلئے وزارتی کمیٹی قائم

وزارتی کمیٹی کا اجلاس ہر 15 دن کے بعد ہو گا جس میں متعلقہ محکمے رپورٹ پیش کریں گے۔

کراچی: بجلی، نکاسی آب کے مسائل حل نہ ہو سکے، صورتحال گھمبیر

نشیبی علاقے سے مدد مانگنے والے افراد کو ریسکیوکرکے دوسرے مقام پرمنتقل کیا جارہا ہے

پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کی ضد سے کراچی متاثر ہو رہا ہے، ایم کیو ایم پاکستان

خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ کراچی کا مسئلہ اسلام آباد سے بیٹھ کر حل ہو گا نہ لاڑکانہ سے کنٹرول ہو گا۔

کراچی کے حوالے سے رواں ماہ اہم فیصلے متوقع

کراچی کے مسائل حل کرنے کے لیے کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کیے جانے کا امکان ہے۔

سندھ میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں، چیف جسٹس

چوڑیاں پہنی ہیں سب نے، کیونکہ پیسہ کھاتے ہیں، چیف جسٹس گلزار احمد

ٹاپ اسٹوریز