پی ڈی ایم نہیں رہی اب یہ صرف ہم خیال گروپ ہے، فیصل کریم کنڈی

اگر ہم سنجیدہ نہیں تو اسی غیر سنجیدہ پارٹی نے اے پی سی بلا کر پی ڈی ایم کی بنیاد رکھتی تھی۔

مریم نواز سیاستدان ہیں، ان کو گرومنگ کی ضرورت ہے، شہباز شریف

سیاسی جماعتوں کے سربراہوں کے رشتوں میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں، مرکزی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)

بلاول نے مریم نواز کو ٹھکرا دیا، شہباز شریف کو مان لیا

چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ میں نےپی ڈی ایم کے نوٹس کو پھاڑا ہے، ہمارا موقف واضح ہے، ہم مریم نواز یا کسی اور کو جوابدہ نہیں، پیپلزپارٹی کے جیالوں کو جوابدہ ہیں

مریم نواز بھی آصف زرداری کی طرح التوا کے راستے پر چل نکلی ہیں، فواد چودھری

نوازشریف آصف زرداری سے کیسز کے التوا کا طریقہ سیکھ رہے ہیں، وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات

مریم نواز نے بھی پیپلز پارٹی سے شو کاز کا جواب مانگ لیا

جہاں شہباز شریف خود موجود ہوں وہاں میری موجودگی ضروری بھی نہیں، نائب صدر ن لیگ

لندن میں نوازشریف پر حملہ کرنے کی کوشش کی گئی، مریم نواز

 نواز شریف کی زندگی کے ساتھ کھلواڑ کرنے والے اب تک باز نہیں آئے ہیں۔

نوازشریف کی صورت میں صبح جلد طلوع ہونیوالی ہے، مریم نواز

دھونس دھاندلی کے ذریعے میڈیا کو کنٹرول کرنے کی کوشش کرنے والا غدار ہے، شیخوپورہ میں پارٹی کارکنان سے خطاب

ظاہر ہوتا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت کتنی خوفزدہ ہے ؟ مریم نواز

جعلی حکومت کی طرف سے عدالتی حکم کی خلاف ورزی قابل مذمت ہے۔، رہنما مسلم لیگ ن

خوشاب ضمنی انتخاب: ن لیگ کی جیت پر مریم نواز کا ردعمل آ گیا

ن لیگ کو مائنس کرنے والو دیکھو، صرف ن لیگ رہ گئی باقی سب مائنس ہو گئے۔نائب صدر مسلم لیگ ن

ٹاپ اسٹوریز