مزید بارشوں کا امکان ، سیلاب زدہ علاقوں میں صورتحال مزید خراب ہونیکا خدشہ
برساتی نالوں میں طغیانی اور بعض مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ ہو سکتی ہے ، محکمہ موسمیات
مختلف شہروں میں بارش کا امکان ، بعض مقامات پر اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
صوابی ، وزیرستان ، ٹانک کے ندی نالوں اور دریاؤں میں طغیانی آ سکتی ہے ، محکمہ موسمیات
مختلف شہروں میں بارش کا امکان ، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری
کل سے تین ستمبر تک بارشیں ہو سکتی ہیں ، محکمہ موسمیات
کراچی میں موسلادھار بارش، اعداد و شمار جاری
گلشن حدید میں سب سے زیادہ 178 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
مون سون کی شدت میں اضافے اور مختلف علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ ، کلائوڈ برسٹ کا خدشہ
شہریوں کو پہاڑی علاقوں کے غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی
سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے
مختلف شہروں میں مزید بارشوں کا امکان ، سیلابی صورتحال کے پیش نظر الرٹ جاری
عوام غیر ضروری سفر سے گریز اور اختیاطی تدابیر اختیار کریں ، این ڈی ایم اے
مغربی ہوائیں آج ملک میں داخل ہوں گی ، مزید بارشوں کا امکان
ندی نالوں میں طغیانی اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائڈنگ کا خدشہ
بارشوں کا اسپیل کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے دوسرے اسپیل کی بھی پیشگوئی کر دی
5 یا 6 جولائی سے سندھ میں مون سون کا نیا اسپیل داخل ہوگا، کراچی سمیت مختلف شہروں میں بارشیں ہونے کا امکان
آج شام سے بارشوں کے نئے سلسلے کا آغاز ہو گا، محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی
24 جون کی شام سے 2 جولائی تک مون سون کا پہلا سپیل جاری رہے گا
اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
ملک بھر میں گرمی کی لہر برقرار ، بعض مقامات پر بارش کا امکان
جیکب آباد میں درجہ حرارت 51، بہاولنگر، تربت، لسبیلہ ، سبی اور موہنجو داڑو میں 49 سینٹی گریڈ رہا
ملک بھر میں موسم گرم رہے گا ، بعض مقامات پر بارش کا امکان
12 جون تک بالائی علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے 7 ڈگری تک زیادہ رہے گا ، محکمہ موسمیات
عید کے دنوں میں ملک بھر میں گرمی لہر برقرار رہنے کا امکان
بالائی پنجاب، اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں درجہ حرارت 5 سے 7 ڈگری زیادہ رہے گا ، محکمہ موسمیات
گرمی کی شدت برقرار ، بعض مقامات پر بارش کا امکان
اسلام آباد میں دن کے اوقات میں موسم ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کی رواں ہفتے کے دوران گرمی کی لہر جاری رہنے کی پیشگوئی
کل سے 24 مئی کے دوران جنوبی علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان
این ڈی ایم اے نے ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ایڈوائزری جاری کر دی
ملک بھر میں گرمی کی لہر برقرار ، محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کا نیا الرٹ جاری کر دیا
سندھ ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں درجہ حرارت معمول سے 5 سے 7 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان
اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان
پنجاب اور سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات
مختلف شہروں میں آج سے گرمی بڑھنے کا امکان ، ہیٹ ویو الرٹ جاری
درجہ حرارت معمول سے 6 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ سکتا ہے ، محکمہ موسمیات

