قیادت بتائے گی تو پی ڈی ایم کے ساتھ مذاکرات کرینگے، وزیراعلیٰ

بلین ٹری سونامی سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق جواب جمع کرائیں گے، محمود خان

پی ڈی ایم کو مسترد کرنے پر عوام کا مشکور ہوں، وزیراعلیٰ کے پی

عوام کی عدم شرکت کے باعث پی ڈی ایم کا جلسہ بری طرح ناکام ہوگیا ہے، محمود خان

محمود خان سب سے امیر ترین وزیر اعلیٰ نکلے

الیکشن کمیشن کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا 2 ارب 86 کروڑ سے زائدمالیت کے اثاثے رکھتے ہیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بی آر ٹی فیڈرروٹ سروس کا افتتاح کر دیا

بی آر ٹی سے پشاور کے لوگ خوش ہیں، اس کے روٹ میں 9 انڈر پاسز بھی آتے ہیں جب کہ 27 کلومیٹر میں سے 11 کلومیٹرایلویٹڈ ٹریک بنایا گیا ہے۔

پودے اکھاڑنے کا واقعہ، وزیراعلی خیبر پختونخوا کا ذمہ داران کیخلاف کارروائی کا حکم

قبائلی ضلع خیبر میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام شجر کاری تقریب کے بعد علاقہ مکینوں نے پودوں پر دھاوا بول دیا اور سیکڑوں نئے لگائے گئے  پودے  اکھاڑ دیے۔

خیبرپختونخوا: کورونا وائرس کے باعث مزید 2 ڈاکٹرز جاں بحق

کورونا وائرس سے اب تک جاں بحق ڈاکٹرز کی تعداد 5 ہو گئی ہے، محمود خان

کے پی حکومت: عیدالفطر کا تہوار سادگی سے منانے کا فیصلہ

عیدالفطر کے موقع پر اجتماعات سے گریز کیا جائے اور ہجوم سے بچیں، وزیراعلیٰ محمود خان

کاروبار زندگی کو مکمل بند رکھنا کورونا وبا کا مستقل حل نہیں، محمود خان

ہم نے مل کر غربت اور وبا کا مقابلہ کرنا ہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا ٹویٹ

کے پی کے: حکومت کا ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے پر مارکیٹیں سیل کرنے کا فیصلہ

پبلک ٹرانسپورٹ سے متعلق ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے ٹرانسپورٹرز کے ساتھ بھی مذاکرات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

کورونا وائرس، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا لیڈی ریڈنگ اسپتال کا دورہ

وزیر اعلیٰ کی جانب سے اسپتال میں کورونا ٹیسٹنگ لیبارٹری کے قیام کے لیے پی سی آر مشین کی فراہمی کا اعلان بھی کیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز