پی ایس ایل کا میلہ ختم نہیں ہوا یہ دوبارہ سجے گا، محمد حفیظ

صحت کا تحفظ سب سے پہلے آتا ہے لہذا پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا فیصلہ بالکل درست ہے۔

آلراؤنڈر محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن کلیئر قرار دے دیا گیا

ای سی بی نے گزشتہ سال کاﺅنٹی چیمپین شپ کے دوران محمد حفیظ کے باﺅلنگ کرنے پر پابندی عائد کی تھی۔

’ کھلاڑیوں کو بتا دینا چاہیے کہ وہ پلان کا حصہ ہیں یا نہیں ’

میرے پاس پاکستان کو میچ جتوانے کا سنہری موقع تھا جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے میں نے اچھی کارکردگی دیکھائی۔ محمد حفیظ

محمد حفیظ نے عالمی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں اچھا پرفارم کر کے کرکٹ کو خیرباد کہنا چاہتا ہوں، معروف کرکٹر کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو

حفیظ، ملک کی واپسی، بنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان

بگ بیش لیگ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے فاسٹ بولر حارث رؤف کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا

سابق کپتان محمد حفیظ کا قائد اعظم ٹرافی میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

 ذرائع کے مطابق محمد حفیظ نے سدرن پنجاب ٹیم انتظامیہ کوبھی اپنے فیصلے سےآگاہ کردیا ہے۔ 

’میرا کریئر، میری مرضی‘

آل راؤنڈر محمد حفیظ نے بالآخر اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی

محمد حفیظ، شعیب ملک سنٹرل کنٹریکٹ سے محروم

نئے سنٹرل کنٹریکٹ میں شامل کھلاڑیوں کے معاوضوں میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے، پی سی بی

آل راؤنڈر محمد حفیظ  کیریبئین پریمئیر لیگ کا حصہ بن گئے

قومی کرکٹر محمد حفیظ کا کیریبئن پریمیئر لیگ سے معاہدہ طے پا گیا ہے۔  محمد حفیظ سی پی ایل میں سینٹ کٹس اینڈ نیوس کی نمائندگی کریں گے۔ 

وقار یونس کا حفیظ کو ریٹائر ہونے کا مشورہ

حفیظ کی عمر اب 39 سال کے قریب ہوچکی اور پاکستان کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2020 اور آئندہ چیمئنز ٹرافی کیلیے نوجوان کھلاڑیوں کو تیار کرنا چاہیے، سابق کپتان۔

ٹاپ اسٹوریز