ق لیگ انٹرا پارٹی الیکشن کیس، چودھری شجاعت کے وکیل نے وقت مانگ لیا

پرویز الہٰی کے وکیل نے الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار کو چیلنج کرنے کی درخواست جمع کرا دی۔

پنجاب اسمبلی کی ویب سائٹ 4 ماہ بعد بحال

پنجاب میں سیاسی بحران کے باعث پنجاب اسمبلی کی ویب سائٹ غیر فعال تھی

الیکشن کمیشن کیجانب سے ق لیگ کے انٹرا پارٹی انتخابات روکنے کا حکم

ہم دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کر رہے ہیں تاہم اسٹیٹس کو برقرار رہے گا، الیکشن کمیشن

چودھری شجاعت نے پرویز الہٰی کو کہا تھا میرے وزیر اعلیٰ بنو عمران کے نہیں، طارق بشیر چیمہ

زرداری صاحب اپنی زبان کے پکے ہیں، جو کہتے ہیں وہ کر کے دکھاتے ہیں، وفاقی وزیر کا پریس کانفرنس سے خطاب

معاشی صورتحال پر آرمی چیف کو لانا ہماری نا اہلی ہے، پرویز الٰہی اپنی رہائش گاہ واپس آجائیں، چودھری شجاعت

یہ لوگ باز نہ آئے تو بہت سی ایسی باتیں کھلیں گی جو سامنے نہیں آنی چاہئیں، طارق بشیر چیمہ کا پریس کانفرنس سے خطاب

ق لیگ نے چودھری شجاعت کو صدر کے عہدے سے ہٹا دیا

طارق بشیر چیمہ کو بھی سیکریٹری جنرل ق لیگ کے عہدے سے ہٹانے کا اعلان

راناصاحب! پرویزالہٰی کو حلف اٹھائے 24 گھنٹے نہیں ہوئے آپ کی ہوائیاں اڑ گئی ہیں، مونس الٰہی

ابھی تو ماڈل ٹاؤن میں جو قتل عام آپ نے کیا تھا اس کا حساب دینا ہے، رہنما ق لیگ

حکمران اتحاد کا پنجاب میں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

قانونی ماہرین نے صدر مملکت کے بغیر گورنر راج نافذ کرنے کا مشورہ دے دیا، ذرائع

عمران خان سے اتحاد کی خبر سن کر چودھری شجاعت پھوٹ پھوٹ کر روئے، طارق بشیر چیمہ

عمران خان چودھری پرویزالہیٰ کو گالی کے بغیر بلاتا نہیں تھا، چودھری شجاعت نے صلح کے لیے رابطہ کیا ہے، طارق بشیر چیمہ کی پروگرام ’ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو

ٹاپ اسٹوریز