پسند کی شادی: بیٹے نے اجازت نہ ملنے پر باپ کو قتل کردیا

ملزم تنویر نے گولیاں مار کر چچا کو بھی شدید زخمی کردیا اور جائے وقوع سے فرار ہو گیا۔

پاکستانی نژاد بیلجیم لڑکی کا قتل، ملزم کا اعتراف جرم 

مقتولہ کے ساتھ جھگڑا ہوا اور3 مئی کی صبح کوقتل کیا، ملزم

بھارت: اولمپک میڈلسٹ بھارتی ریسلر سوشیل کمار گرفتار

سو شیل کمار کو  قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

میانوالی:بیٹا پیدا نہ ہونے پر3بیٹیاں قتل،باپ گرفتار

ملزم کو بیٹا پیدا نہ ہونے کا رنج تھا، پولیس

سوات: والد 3 بیٹوں سمیت قتل

ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، پولیس

ڈسکہ میں 4 افراد قتل

قتل ہونے والے چاروں افراد میں میاں بیوی اور دو بچے شامل ہیں۔

لاہور: اڑھائی ماہ کے دوران 30 خواتین سمیت 87 افراد قتل

ترجمان لاہور پولیس کے مطابق زیادہ تر قتل کی وارداتیں لین دین کے تنازع پر ہوئیں۔

کوئٹہ: گھر سے تین کمسن بہن بھائیوں کی نعشیں برآمد

جب یہ افسوسناک سانحہ پیش آیا اس وقت والدین گھر پہ موجود نہیں تھے اور بچے نوکرانی کے سپرد تھے، پولیس

افغانستان: حملہ آوروں نے تین خواتین صحافیوں کو قتل کردیا

خواتین صحافیوں کو اس قت نشانہ بنایا گیا جب وہ ٹی وی اسٹیشن سے اپنے گھروں کو واپس جارہی تھیں۔

اسلام آباد میں فائرنگ، امام مسجد بیٹے اور شاگرد سمیت قتل

مرنے میں والوں میں مفتی اکرام اس کا13سالہ بیٹا اور ایک شاگرد شامل

ٹاپ اسٹوریز