پی ڈی ایم نے لانگ مارچ کا فیصلہ بھی موخر کر دیا

پی ڈی ایم رہنماؤں نے موسم اور سینیٹ انتخابات کے باعث لانگ مارچ موخر کرنے کی تجویز دی

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس:الیکشن کمیشن نے فیصلے میں تاخیرکی وجوہات بتا دیں

سپریم کورٹ ریفرنس کو درست مانتی ہے تو ایسی صورت میں سیاسی جماعت ختم ہو جائے گی

چینی قونصل خانے پرحملہ کیس:کالعدم تنظیم کے 5 کارندوں پر فرد جرم عائد

ملزمان نےچینی قونصل خانے پر حملے میں معاونت فراہم کرنے کا اعتراف کیا، پولیس

وزیراعظم کا کوئٹہ جانے کا اصولی فیصلہ

دورے کا اعلان سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے قبل از وقت نہیں کیا جائےگا، ذرائع

خیبرپختونخوا:ملازمین کی ریٹائرمنٹ عمر بڑھانے کیخلاف فیصلہ کالعدم قرار

اگر کسی کو اسمبلی کی کارروائی پر اعتراض ہے تو شکایت کرے، سپریم کورٹ

تعلیمی ادارے 11 جنوری سے کھولنے کا فیصلہ

مارچ اور اپریل میں ہونے والے  بورڈز کے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے ہیں

وزیراعظم کے مشیران اور معاونین خصوصی کیخلاف اپیل خارج

جس کام پر پابندی نہ ہو اس کے کرنے کی ممانعت نہیں ہوتی، سپریم کورٹ

حکومت کامفت کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ

چین سے منگوائی گئی ویکسین کے ٹرائل جاری ہیں

کورونا کے دوران اجتماعات پر پابندی کی درخواست مسترد

جب حکومت فیصلوں پر عملدرآمد کی صلاحیت سے خالی ہو تو فیصلے بےمعنی ہو جاتے ہیں، چیف جسٹس

اسیپکر سندھ اسمبلی آغاسراج درانی پر فرد جرم عائد

آغا سراج کی بیٹیوں صنم درانی، شہانہ درانی، سارہ درانی پر بھی فرد جرم عائد کی گئی

ٹاپ اسٹوریز