دانشمندی غالب آگئی، سپریم کورٹ کے فیصلے پر جمائما گولڈ اسمتھ کا ردعمل
جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنے ٹویٹر بیا کے ساتھ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی خبر کا اسکرین شاٹ بھی شیئر کیا ہے۔
سیاسی جماعتوں نے مذاکرات نہ کیے تو فیصلہ کوئی اور کرے گا، سراج الحق
سیاسی بدحالی سے معیشت تباہ اور عوام متاثر ہیں۔
سپریم کورٹ کے 8 ججز ن لیگ کے نشانے پر ہیں، مریم نواز کیخلاف فوجداری مقدمہ کر رہے ہیں، فواد چودھری
عدالتی احکا مات پر عمل درآمد نہیں ہوتا تو پھر سڑکیں اور گلیاں فیصلہ کریں گی کہ ملک کا مستقبل کیا ہو گا؟ پی ٹی آئی رہنما
جو قانون بنائیں، اپنے اوپر بھی لاگو کریں، فل کورٹ کا فیصلہ قبول کریں گے، وزیراعظم
لائرز کمپلیکس کے لیے 1.8ارب روپے کے فنڈز رکھے گئے ہیں، حکم نہ آجائے کہ یہ رقم الیکشن کمیشن کے حوالے کر دی جائے، میاں شہباز شریف کا خطاب
الیکشن کمیشن، کراچی کی 6 یوسیز میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم
ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرزاپنی موجودگی میں ووٹوں کی گنتی کرواکر تین روز میں رپورٹ پیش کریں بے، الیکشن کمیشن کا فیصلہ
ہائیکورٹس میں معاملہ زیرالتوا ہے، فیصلہ نہ مانیں تو توہین عدالت ہو گی، وزیر قانون
ہائیکورٹس قانون اور آئین کے مطابق فیصلے صادر کر سکتی ہیں۔
پنجاب میں الیکشن کی تاریخ دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
جو الیکشن کمیشن کا فیصلہ ہو گا ہم اس پر عملدرآمد کریں گے، آئی جی پنجاب
اتھارٹی سے تجاوز کر کے سسٹم بے اختیار کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
یونین کونسلز کی تعداد بڑھانے کی کوئی ٹھوس وجہ نہیں بتائی گئی، نہ حکومت کا دو ٹوک مؤقف آیا۔
اسلام آباد، بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ چیلنج
رہنما جماعت اسلامی میاں اسلم اور پی ٹی آئی کے رہنما علی نواز اعوان کو فریق بنایا گیا۔
افغان حکومت کے فیصلے پر حیرت اور افسوس ہوا، سعودی عرب
اسلام خواتین کو تعلیم حاصل کرنے کی اجازت دیتا ہے۔