رونالڈو نے ایک اور ایوارڈ اپنے نام کرلیا

گولڈن فٹ ایوارڈ کسی بھی فٹبالر کو زندگی میں صرف ایک بار ملتا ہے

میراڈونا کی موت خودکشی سے ہوئی، ڈاکٹر

سرجری کے بعد ڈپریشن کی وجہ سے میراڈونا زندگی سے تھک گئے تھے

الکوحل کے بغیر جیت کا جشن، لیورپول کی برسوں پرانی روایت تبدیل

 محمد صلاح اور مانے کی وجہ سے فتح کا جشن الکوحل کے بغیر مشروب کے ساتھ منایا گیا

میرا ڈونا کے انتقال پر دنیائے کھیل سوگوار، ایک منٹ کی خاموشی

لاکھوں سال بھی کھیلوں تو میرا ڈونا کے قریب نہیں جا سکتا، میسی

فیفا کے صدر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

فیفا کے صدر جانی اینفانتینو نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔

لوئیس سواریز نے بارسلونا کلب سے معاہدہ ختم کر دیا

اسپین کے  میڈیا  کے مطابق سواریز کا اگلا کلب اٹلیٹیکو میڈرڈ ہو گا جس کے ساتھ ذاتی شرائط پر معاہدہ طے پا گیا ہے

سیویا نے ریکارڈ چھٹی مرتبہ یورپا لیگ کی ٹرافی اپنے نام کر لی

دونوں ٹیموں کے درمیان ہاف ٹائم تک مقابلہ 2، 2 سے برابر تھا۔

یوئیفاکافٹبال کلبز کیلئے مالی امدادکااعلان

یوئیفا نے کلبز کو مشکل معاشی حالات سے نمٹنے کے لیے7 کروڑ یورو کی رقم دی ہے

فٹبال دنیا کی بڑی لیگز بھی معاشی مشکلات کا شکار

سیزن شروع نہ ہونے کی صورت میں براڈ کاسٹرز کو 76 کروڑ 20 لاکھ یورو ادا کرنا ہوں گے

کورونا، میسی سمیت بارسلونا کے تمام کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں 70 فیصد کمی

 5 ارب روپے سالانہ کمانے والے میسی کو اب تنخواہ 2 ارب روپے سالانہ کمائی کے حساب سے ملے گی۔

ٹاپ اسٹوریز