ایل او سی: بھارت کی بلااشتعال فائرنگ، جوان شہید، شہری زخمی

پاک فوج نے کارروائی کرتے ہوئے بھارتی افواج کو بھاری نقصان پہنچایا اور حدود کی خلاف ورزی پر کواڈ کاپٹر بھی مار گرایا ہے، آئی ایس پی آر

اسلام آباد میں 2 ٹرک ڈرائیورقتل، ایس ایچ اوز معطل

گشت پر مامور جوانوں نے ملزمان کا تعاقب کیا مگر ملزمان موٹر سائیکل چھوڑ کر جنگل میں فرار ہوگئے، پولیس

اسلام آباد میں ڈاکوؤں کی سرعام فائرنگ، ایک شخص زخمی

فائرنگ کا واقعہ جس جگہ پیش آیا پولیس اسٹیشن وہاں سے چند گز کے فاصلے پر ہے

امریکہ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

پولیس نے مشکوک شخص کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

فرانس: تین پولیس افسران قتل ، ایک زخمی

فائرنگ 48 سالہ شخص نے اس وقت کی جب اہلکاروں نے ایک خاتون کو بچانے کی کوشش کی۔

اسلام آباد: موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ، وکیل جاں بحق

فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے وکیل کا تعلق بنوں سے ہے۔

اقوام متحدہ: بھارتی فوج کی کارروائی کا نوٹس لینا چاہیے، راجہ فاروق حیدر

بھارتی فوج کی فائرنگ سے اقوام متحدہ کا مبصر مشن بھی محفوظ نہیں رہا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

ایل او سی: بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، دو جوان شہید

جام شہادت نوش کرنے والوں میں نائیک شاہجہان اور سپاہی حمید شامل ہیں، آئی ایس پی آر

لاہور: ڈولفن پولیس کامبینہ مقابلہ مشکوک ہوگیا

ڈولفن پولیس کو دیکھ کر ملزمان نے ان پر فائرنگ شروع کر دی

ایل او سی: بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ، خاتون زخمی

شہری آبادی کو نشانہ بنانے کے دوران بھارتی فورسز نے بھاری ہتھیاروں اور توپ خانے کا استعمال کیا ہے، آئی ایس پی آر

ٹاپ اسٹوریز