کرک میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

فائرنگ کا واقعہ دیرینہ دشمنی کی وجہ سے پیش آیا، پولیس

صوابی میں زمین کا تنازعہ 8 جانیں نگل گیا

پولیس کے مطابق صلح کے جرگے میں دو فریقین نے ایک دوسرے پر گولیاں برسا دیں

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، خواتین سمیت3افراد زخمی

بھارتی فوج نے مارٹر گولوں اور راکٹس سے شہری آبادی کو نشانہ بنایا

کراچی: شہری کو بچانے والا پولیس اہلکار شہید، ڈاکو ہلاک

افسوسناک واقعہ کریم آباد میں مینا بازار کے قریب پیش آیا۔

کوہاٹ میں فائرنگ،7 افراد جاں بحق، 4 زخمی

بچوں کی لڑائی میں فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق ہو گئے۔

کراچی: خاوند نے بیوی اور بیٹے کو گولیاں مار کر خود کشی کر لی

فائرنگ سے بیٹا جاں بحق ہو گیا جب کہ بیوی زخمی ہو گئی ہے۔

افغانستان سے سیکیورٹی فورسز پر حملہ: فرنٹیئر کور کا جوان شہید، دو زخمی

 بلوچستان میں ژوب کے علاقے منزا کئی میں افغانستان کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے۔

بھارتی فوج کی ایل او سی پر ایک مرتبہ پھر فائرنگ، ایک شہری زخمی

 بھارتی فوج نے بگسر سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر

ایل او سی پر فائرنگ: پاکستان کا بھارت سے شدید احتجاج

بھارتی فوج نے رکھ چکری اورنیزا پیر سیکٹرز پرمقامی آبادی کونشانہ بنایا ، دفتر خارجہ

کیمرون: دہشتگروں کی اسکول میں فائرنگ، 6 بچے ہلاک، 8 زخمی

فائرنگ کا واقعہ کیمرون کے جنوب مشرقی علاقے کومبا میں پیش آیا۔

ٹاپ اسٹوریز