توہین عدالت کیس،عمران خان کو 7 روز میں دوبارہ جواب جمع کرانے کا حکم

عمران خان کے جواب پر دکھ ہوا، حامد خان صاحب اب سوچ سمجھ کر جواب جمع کروائیں ، چیف جسٹس اطہر من اللہ

رات لوگوں نے دیکھ لیا فارن فنڈنگ کیسے ہوتی ہے؟ 3 گھنٹوں میں 5 ارب روپے جمع کر کے دکھائے، عمران خان

حکومت میں آنے سے پہلے اب بہتر تیاری کرنا پڑے گی، چیئرمین پی ٹی آئی کا سیمینار سے خطاب

حیدرآباد میں 60 سے زائد ریلیف کیمپس لگائے ہیں، متاثرین کو کھانا اور دیگر اشیا دے رہے ہیں، شرجیل میمن

عمران خان اپنے سیاسی مخالفین سے نہیں پاکستان سے لڑ ر ہے ہیں، سندھ کے وزیر اطلاعات کی متاثرین کے کیمپس کے دورے پر گفتگو

الفاظ غیر مناسب تھے تو واپس لینے کو تیار ہوں، عمران خان کا توہین عدالت کیس میں جواب

 عدالت تقریر کاسیاق و سباق کیساتھ جائزہ لے،پوری زندگی قانون اور آئین کی پابندی کی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

عمران خان کی کامیابی ہی پاکستان کی جیت ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

قوم خصوصاً بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے جذبے کو سلام پیش کرتے ہیں۔

عمران خان اور تمام سازشی کرداروں کو جواب دینا پڑے گا، شاہد خاقان عباسی

شوکت ترین سمیت عمران خان کی ٹیم نے 4 سال پاکستان کی معیشت تباہ کی۔

حکمران بھی ٹیلی تھون کرائیں تاکہ مقبولیت کاپتہ چل سکے، شیخ رشید

آئی ایم ایف کاقرضہ منظور ہوا، کوئی جیک پاٹ نہیں لگا ،قوم نے واپس کرنی ہے، سابق وزیر داخلہ

عمران خان توہین عدالت کیس، ضابطہ اخلاق کا سرکلر جاری

پانچ رکنی لارجر بنچ کل دن اڑھائی بجے کیس کی سماعت کرے گا

ٹیلی تھون میں 5 ارب سے زائد جمع،آئیں مل کرچلیں:عمران خان کی پیشکش

سیلاب جیسی آفت کا مل کر مقابلہ کرنا ہو گا، عوام سیلاب سے متاثرہ افراد کی دل کھول کر امداد کریں، چیئرمین پی ٹی آئی

ٹاپ اسٹوریز