سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی ضمانت منظور

عدالت نے مظفر گڑھ علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔

کورونا وائرس پھیلنے کا خطرہ، شہری نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا

وائرس سے بچاو کے لیے حکومت نے ابھی تک کوئی ٹھوس اقدامات نہیں کیے ہیں، درخواست گزار

نیب: اقبال زیڈ احمد سمیت چھ ملزمان پر 28 ارب کی کرپشن کا ریفرنس دائر

نیب ریفرنس میں ملزمان پر منی لانڈرنگ سمیت دیگر متعدد الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

مگر مچھ، سانپ پالنے کا کیس، رابی پیرزادہ نے بریت کی درخواست دائر کردی

رابی پیرزادہ کا اس مقدمہ میں کوئی کردار نہیں ہے، وکیل رابی پیرزادہ

منشیات اسمگلنگ کیس: رانا ثناءاللہ کی درخواستیں مسترد

رانا ثنااللہ کے خلاف سی این ایس اے 1997ء کی دفعات 9 سی، 15 اور 17 کے تحت کیس درج کیا گیا ہے

ایف آئی اے کیخلاف درخواست، صندل خٹک کے وکلا بحث کیلئے طلب

درخواستگزار کے وکلا آئندہ سماعت پر24 فروری کو حاضر ہوں تاکہ معاملے پر کارروائی آگے بڑھائی جا سکے، عدالت

جو عدالت آئے گا اسے قانون کے مطابق حق ضرور ملے گا، چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ ہمیں اپنی پوزیشن کا بخوبی اندازہ ہے اور ہم جانتے ہیں کہ ہمارا کیا کردار ہونا چاہیے۔

گجرات فسادات: 17ملزمان کی بھارتی سپریم کورٹ سے ضمانت منظور

18 سال قبل 2002 میں بھارتی ریاست گجرات میں ہندومسلم فسادات کے نتیجے میں ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوگئے تھے جن میں اکثریت مسلمانوں کی تھی

ریلوے کو منافع بخش بنانے کا حکم، بزنس پلان طلب

شیخ رشید کی انتظامیہ سے ریلوے نہیں چلی گی، سپریم کورٹ

تیزاب گردی کیس، مجرم کو 34 سال قید کی سزا

عدالت نے مجرم ہمایوں مسیح کو اقدام قتل، تیزاب گردی اور انسداد دہشت گردی دفعات کے تحت سزا سنائی

ٹاپ اسٹوریز