ٹوکیو اولمپکس، ناروے کے کھلاڑی نے اپنا ہی عالمی ریکارڈ توڑ دیا
کارسٹن وارہولم نے 400 میٹر کی دوڑ 45.94 سیکنڈز میں مکمل کر نے کے بعد پہلے نمبر پر آ گئے۔
24گھنٹے میں 100 نیپیاں، 9 جڑواں بچوں کی ماں پریشان
رواں برس 5 مئی کو 25 سالہ حلیمہ نے 9 بچوں کی پیدائش کا عالمی ریکارڈ بنایا تھا۔
تیز رفتار انٹرنیٹ کا نیا عالمی ریکارڈ
ڈیٹا ٹرانسفر کی یہ ٹیکنالوجی ’’ویو لینتھ ڈویژن ملٹی پلیکسنگ‘‘ کہلاتی ہے۔
20ڈالر کا سکہ 94 کروڑ روپے میں نیلام
1933 کا "ڈبل ایگل" سونے کا آخری سکہ 19.51ملین ڈالرز میں نیلام ہو گیا۔
پانی میں24منٹ33 سیکنڈ سانس روکنے کا عالمی ریکارڈ
مختلف قسم کی مشقوں سے ان کے جسم میں اندرونی طور پر آکسیجن پیدا کرنے کی صلاحیت پیدا ہوئی
منجمد جھیل کے نیچے غوطے کا عالمی ریکارڈ
برف سے جمی جھیل کے اندر 262 فٹ کا فاصلہ 2 منٹ کے دوراینے میں طے کر کے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
عرفان محسود نے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
پاکستان کے نامور مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: عالمی ریکارڈ
بے بی شارک ویڈیو: مقبولیت کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
ویڈیو کو سات ارب افراد نے دیکھا جب کہ دنیا کی کل آبادی بھی سات ارب ہے۔
گاڈ وٹ نے مسلسل پرواز کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
گاڈ وٹ نے 7 ہزار 5 سو میل کا سفر بغیر رکے 11 روز میں طے کیا۔
عرفان محسود نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ دیا
عرفان محسود نے ایک منٹ میں 60 کلو وزن کے ساتھ ایک پاؤں پر 48 پش آپس لگا کر عالمی ریکارڈ بنا لیا