کورونا وائرس سوائن فلو سے دس گنا زیادہ مہلک ہے، عالمی ادارہ صحت

کوویڈ 19 بہت تیزی سے پھیلتا ہے اور یہ 2009 میں آنے والی وبا سوائن فلو سے زیادہ مہلک ہے۔

لاک ڈاؤن میں نرمی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے، عالمی ادارہ صحت

ڈاکٹر ٹیڈرس نے کہا کہ یورپی ممالک میں عالمی وبا کے کیسز میں کچھ کمی آئی ہے۔

لاک ڈاؤن ہٹانے میں جلدی نہ کریں، عالمی ادارہ صحت

پابندیاں جلد اٹھانے سےکورونا دوبارہ سر اٹھا سکتا ہے اور اس کے معاشی اثرات بھی مزید طویل ہو سکتے ہیں

کورونا وائرس 27 فٹ تک اثر انداز، گھنٹوں ہوا میں معلق رہتا ہے، تحقیق

عالمی ادارہ صحت کی موجودہ گائیڈ لائنز 1930 کے پرانے ماڈل پر مبنی ہیں، لیڈیا برائووا

‘کوروناوائرس: ‘صحت مند لوگوں کو ماسک پہننے کی ضرورت نہیں’

صحت کے شعبے کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ فیس ماسک غلط طریقے سے پہننے سے کورونا وائرس کے لگنے کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔

امریکی صدر عالمی ادارہ صحت کے رویے پر برہم

دو ٹریلین ڈالر کے کورونا پیکج سے امریکی معیشت کو سہارا ملے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

چین نے کورونا کو شکست کیسے دی؟

چین کے ماہرینِ صحت اور سائنس دانوں کے مطابق کورونا وائرس کے خلاف جنگ کا مشکل ترین وقت اب گزر گیا ہے

کورونا وائرس: لوگوں نے تنہائی سے جان چھڑانے کیلئے انوکھے طریقے اپنا لیے

عالمی ادارہ صحت نے بھی خود کو الگ تھلک رکھنے والوں کی ذہنی صحت کے حوالے سے نئی گائیڈ لائنز جاری کردی ہیں

کورونا وائرس سے بچاؤ: ہم نیٹ ورک نے ذمہ دارانہ اقدام اٹھا لیے

سی ای او ہم نیٹ ورک درید قریشی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے خصوصی ہدایات اور ان پر عملدرآمد ضروری ہے۔

کورونا وائرس سے متعلق غلط فہمیاں

کورونا وائرس گرم اور متعدل موسم میں زندہ نہیں رہ سکتا مگر یہ حقیقت نہیں ہے

ٹاپ اسٹوریز