شیخ رشید کامیڈیا سینٹر پرقانون نافذ کرنےوالے ادارے کےچھاپے کا الزام

رات کو قانون نافذ کرنے والے ادارے کے لوگ آئے تھے گرفتاری کیے بغیر واپس چلےگئے

اب 126 دن کا دھرنا نہیں آر یا پار ہو گا، شیخ رشید

مئی سیاست کے لیے اہم مہینہ ثابت ہوگا، ملک کی سیاسی صورتحال کو شدید خطرات ہیں۔

قوم نے ٹھپہ لگادیا، نواز شریف خاندان ریجیکٹڈ ہے، عمران خان کی کال انقلاب لا سکتی ہے: شیخ رشید

31 مئی سے پہلےانتخابات کی تاریخ دی جائے، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

مئی سیاست میں ہنگامہ خیز ، استعفے لیے اور دیئے جاسکتے ہیں، شیخ رشید

پٹرول اوربجلی پرآئی ایم ایف کے دبائو پرسبسڈی ختم کرنے سے حکومت اپنی سیاسی قبرکھودے گی، سابق وزیرداخلہ

جلد امپورٹڈ حکومت سےجان چھوٹ جائے گی،شیخ رشید

حکومت سنبھالی نہیں جارہی یہ این آر او ٹو لینے آئے ہیں۔

عمران خان کل لاہور جلسہ میں اہم اعلان کریں گے، شیخ رشید

شیخ رشید نے عمرہ ادائیگی سے واپسی کے بعد بنی گالہ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے تفصیلی ملاقات کی ہے۔

شیخ رشید کی روضہ رسولﷺپر حاضری، تصویر شیئر کر دی

ان کی تصویر ان کے ٹوئٹر اکاونٹ پر شیئر کی گئی ہے

عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، جیل بھی ہو سکتی ہے، شیخ رشید

لوگ اس وقت حکومتی لوگوں کے منہ تک دیکھنا نہیں چاہتے، سابق وزیر داخلہ

ٹاپ اسٹوریز