وزیر اعظم شہباز شریف کی مبینہ آڈیو لیک

شہباز شریف نے مریم نواز کے داماد کے لیے سرکاری افسر پر دباؤ ڈالا۔

عالمی برادری مدد کرے تاکہ سیلاب متاثرین کی بحالی ممکن ہو، وزیر اعظم

وزیر اعظم نے افغانستان کے منجمد اثاثوں کو فوری بحال کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

امریکی سائفر کی تحقیقات کرائیں، اسمبلی میں واپس آجائیں گے، عمران خان

تحریک انصاف پہلی بار حکومت میں آئی تھی اس لیے غلطیاں ہوئیں تاہم اب حکومت ملی تو ماضی کی غلطیاں نہیں دہرائیں گے۔

اسلام آباد پر چڑھائی کریں گے تو کیا ہم لیٹ جائیں؟ وزیر داخلہ

2023 انتخابات کا سال ہے اور اکتوبر سے تنظیم سازی شروع کریں گے۔

قوم کے لوٹے گئے 11 سو ارب روپے ہضم کرنے کی اجازت دی جارہی ہے، عمران خان

شہباز شریف ہر جگہ جا کر کہتے ہیں میں مانگنے نہیں آیا لیکن مجبور ہوں۔

شہبازشریف کی جوبائیڈن سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر بات

امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستان میں تباہ کن سیلاب میں سینکڑوں اموات پر افسوس کا اظہار کیا

وزیراعظم شہباز شریف آج اقوامِ متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم اپنے خطاب میں پاکستان کا مؤقف عالمی برادری کے سامنے رکھیں گے

آئی ایم ایف سے ’’انتہائی سخت’’معاہدہ کیا، قرضوں میں ریلیف دیں ورنہ پیروں پر کھڑے نہیں ہو سکتے،شہباز شریف

وزیراعظم نے بلومبرگ ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے امیر ممالک سے قرضوں کی ادائیگی میں فوری ریلیف کی اپیل کی ہے

سیلاب کی تباہ کاریوں کا سامنا ہے، امداد کی اپیل پر امریکی صدر کا مشکور ہوں، وزیر اعظم

سیلاب میں پھنسے ہوئے خواتین اور بچوں کی فریاد پر اقوام متحدہ کو توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

سیلاب کی صورتحال سے اکیلے نہیں نمٹ سکتے، پوری دنیا کو ساتھ کھڑا ہونا ہو گا، وزیراعظم

ورلڈ بنک کے صدر سے ملاقات ہوئی، انہوں نے مکمل تعاون کی یقین دھانی کرائی ہے، شہباز شریف

ٹاپ اسٹوریز