مودی کشمیر پہ قابض ہو چکا، وزیراعظم کہتے ہیں ارتغل دیکھو۔ شہباز شریف

ہمارے وزیر خارجہ نے تشہیر، تقریر اور ٹیلی فون کے سوا کچھ نہیں کیا، قائد حزب اختلاف کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب

بلاول کا شہباز شریف سے رابطہ، اے پی سی پر تبادلہ خیال

ملک کو نا اہل وزیراعظم سے بچانے کے لیے اپوزیشن کا غیر معمولی کردار نا گزیر ہے، چیئرمین پی پی

متحدہ اپوزیشن: سینیٹرز پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ میاں شہباز شریف، بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان نے مشاورت سے کیا۔

شہباز شریف نے صحت کے دو معیار مقرر کر رکھے ہیں، حکومت پنجاب

حکومت کرپشن کے خلاف اپنے اصولوں پر ہرگز کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی،ترجمان

اپوزیشن نکلی تو آدھا راستہ پہنچنے پر ہی حکومت گر جائیگی، بلاول

جتنی جلدی اس حکومت سے جان چھڑائی جائے اتنا بہتر ہوگا، میاں شہباز شریف

عوام ایک پیج پر ہیں، عمران خان کو جانا پڑے گا، بلاول بھٹو

2 سالوں میں حکومت نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا، مولانا فضل الرحمان

نیب نے شہباز شریف، حمزہ اور سلمان شہباز کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی

نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، سابق مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے خلاف بھی ضمنی ریفرنس کی منظوری

میاں شہباز شریف ملاقات کرنے سے گریزاں

پی پی نے ن لیگ کو بلاول بھٹو اور میاں شہباز شریف کے درمیان ملاقات کرانے کا پیغام بھیجا تھا۔

شہباز شریف اور بلاول بھٹو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

مسلم لیگ ن کا وفد کل بلاول بھٹو سے لاہور میں ملاقات کرے گا، مریم اورنگزیب

شہباز شریف کا وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ

سول ایوی ایشن کو اربوں کا نقصان پہنچانے پر وزیراعظم مستعفی ہوں، ن لیگی صدر

ٹاپ اسٹوریز