آئین میں رہنے کی چوائس نہیں ہوتی ، صدر کو آئین میں رہنا پڑے گا، شاہد خاقان

کوئی وجہ نہیں کہ صدر مملکت سمری کی منظوری میں تاخیر کریں، ن لیگی رہنما کی ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو

عمران خان اب بھی بلیک میلنگ اور انتشار کی سیاست کر رہے ہیں، شاہد خاقان

عمران خان دھمکیاں دے کر آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازعہ بنانا چاہتے ہیں، سابق وزیراعظم کا ورکرز کنونشن سے خطاب

پنڈی کیوں جارہے ہیں؟ عمران خان سے پوچھیں، اسٹیبلشمنٹ سے وہ سپورٹ چاہتا ہوں جو آئین کے مطابق ہو، شاہد خاقان

ساری جماعتیں متفق ہو کر نیب کو ختم کریں، مشکلات کچھ عرصہ رہیں گی، سابق وزیراعظم کی پروگرام ’نیوز لائن‘ میں گفتگو

پاکستان میں جو ہورہا ہے اس کی ذمہ دار پارلیمنٹ اور انتظامیہ ہے، شاہد خاقان

پاکستان کا آئین شخصی آزادی کی اجازت دیتا ہے مگر زمینی حقائق اور ہیں، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب

عوام سچ ،حق اور خدمت کرنے والوں کو اچھی طرح جانتے ہیں، شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ ن اپنی کارکردگی اور عمران خان کی سیاست جھوٹ پر کھڑی ہے، سابق وزیراعظم

آرمی چیف کی تعیناتی پر کوئی تنازع نہیں، وزیراعظم وقت پر ہی تقرری کریں گے، شاہد خاقان عباسی

میرا نہیں خیال کہ آرمی چیف کی ایکسٹیشن پر غور ہو رہا ہے، سینئر جنرلز میں سے کوئی ایک آرمی چیف بنے گا، رہنما مسلم لیگ ن

حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر کوئی سیلز ٹیکس نہیں لے رہی، شاہد خاقان عباسی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین ڈیلرز کو کرنا پڑے گا۔

عمران خان اور تمام سازشی کرداروں کو جواب دینا پڑے گا، شاہد خاقان عباسی

شوکت ترین سمیت عمران خان کی ٹیم نے 4 سال پاکستان کی معیشت تباہ کی۔

حکومت پاکستان اور قانون اپنا راستہ خود اختیار کریں گے، شاہد خاقان عباسی

الیکشن کمیشن کے فیصلے سے پی ٹی آئی کی حقیقت سامنے آگئی, ن لیگی رہنما

شاہد خاقان عباسی کے اکاؤنٹ میں بھارتی کمپنی سے پیسے آئے، ریکارڈز موجود ہیں، شہباز گل

باجی نے اپنے شوہر کی سگریٹ بنانے والی کمپنی کو فائدہ پہنچایا، قطر نے تحفہ دیا تو توشہ خانہ میں جمع کرائیں، پی ٹی آئی رہنما کا پریس کانفرنس سے خطاب

ہم نہ آتے تو آج ڈالر 400روپے تک پہنچ جاتا،شاہد خاقان عباسی

پاکستان کی معیشت کو وہاں پہنچا دیا گیا کہ دنیا کا کوئی ادارہ آپ پر اعتماد نہیں کرتا، سابق وزیراعظم

ہماری پاس گیس نہیں، کوشش کررہے ہیں بھلے مہنگے ہی سہی کسی طر ح گیس ملے، مصدق ملک

اس وقت کوئلے کی ترسیل میں سب سے اہم بارڈر منیجمنٹ ہے،بارڈر منیجمنٹ کے اندر دفاع کا ایک اہم کردار ہے۔

عمران خان دور کی کرپشن سامنے لانے کیلئے کمیشن بنانے کا فیصلہ

اضافی بیرونی قرضے لینے کی وجوہات بھی سامنے لائی جائیں گی، شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کا مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب

کے الیکٹرک اور نیپرا کے درمیان تنازع: وزیراعظم نے حل تلاش کرنے کیلئے کمیٹی قائم کردی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سربراہی میں کمیٹی آئندہ تین ماہ میں فریقین کے درمیان قابل قبول حل تلاش کرے گی۔

ملک کا سب سے کرپٹ ترین ادارہ نیب ہے، شاہد خاقان عباسی

نیب کو ختم کرنے کی ضرورت پہلے بھی تھی آج بھی ہے، عمران خان نے 4 سال نیب کو استعمال کیا۔

جب تک نیب ہے ملک نہیں چلے گا، صدر پارلیمانی نظام کی نفی کر رہے ہیں ، شاہد خاقان عباسی

نیب کا ادارہ سیاسی توڑ پھوڑ کےلیے استعمال ہوا ہے، رہنما مسلم لیگ ن

جب تک نیب ہے حکومت نہیں چل سکتی،الیکشن اکتوبر 2023 میں ہوجائیں گے، شاہد خاقان عباسی

فیصلہ نہ کرنے سے ملک کا ہزاروں ارب روپے کا نقصان ہوچکا ہے، سابق وزیراعظم

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp