سیلاب میں امریکی امداد میں کمی کیوجہ وسائل کا فقدان ہے، امریکہ پاکستان تعلقات نہیں

عالمی معاشی بحران اور یوکرین جنگ بھی اس کی وجوہات میں سے ہیں، ڈیرک شولیٹ

تحریک انصاف کا سندھ حکومت کیخلاف تحریک چلانے کا فیصلہ

اسمبلی میں واپسی سمیت تمام آپشن موجود ہیں، نواز شریف کو سرپرائز دیں گے، شاہ محمود قریشی

عالمی برادری مدد کرے تاکہ سیلاب متاثرین کی بحالی ممکن ہو، وزیر اعظم

وزیر اعظم نے افغانستان کے منجمد اثاثوں کو فوری بحال کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

سیاسی لیڈر شپ کو سیاسی استحکام کے لیے مذاکرات کرنا ہوں گے، چیف جسٹس

جمہوریت کا استحکام آئین وقانون کی بالادستی سے وابستہ ہے، چیف جسٹس آف پاکستان کا 9 ویں بین الاقوامی جوڈیشل کانفرنس سے خطاب

سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے خوراک کی فوری ضرورت ہے، قرضوں کو ری شیڈول کرنا ہو گا، بلاول

ترقی پذیر ممالک کی برآمدات بڑھانے کیلئے ترجیحی مراعات دینا ہوں گی، وزیر خارجہ کا جی 77 ممالک کے اجلاس سے خطاب

اس وقت ملک میں گندم کی کوئی قلت نہیں، این ایف آر سی سی

گزشتہ برس ٹماٹر کی بمپر فصل ہوئی جو ملکی ضروریات کے لیے کافی ہے، رپورٹ

پی ٹی آئی والے ریڈزون یا ڈی چوک کی طرف بڑھے تو موثر علاج کریں گے، رانا ثنااللہ

حکومت نے فتنے اور فساد کو روکنے کی تیاری کرلی ہے، وزیرداخلہ

سیلاب سے مزید 6 افراد جاں بحق، تعداد ایک ہزار 596 ہو گئی

بارہ ہزار 863 افراد زخمی،20 لاکھ سے زائد گھر تباہ،بلوچستان میں 103 ڈیمز متاثر

ٹاپ اسٹوریز