وزیر اعظم کےمشیران اورمعاونین خصوصی کےخلاف درخواست واپس

عدالت عظمیٰ کی جانب سے لگائے گئے اعتراض میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار نے متعلقہ فورم کا استعمال نہیں کیا اور درخواست میں عوامی مفاد سے متعلق وضاحت نہیں کی گئی

کیا بیت المال، زکوٰۃ فنڈ انتظامی کاموں کیلئے استعمال ہوسکتا ہے؟ سپریم کورٹ نے رائے مانگ لی

عدالت عظمیٰ نےاسلامی نظریاتی کونسل اور مفتی تقی عثمانی سے شرعی رائے طلب کرلی

سپریم کورٹ کو زکوٰۃ کی تقسیم پر تحفظات،اسلامی نظریاتی کونسل سے رائے طلب

بینچ کے سربراہ نے ریمارکس دیے کہ زکوٰۃ کا پیسہ عملے کی تنخواہ پر نہ لگایا جائے، پیسے سے ٹی اے ڈی اے پر نہیں بلکہ اصل لوگوں پر خرچ ہوں۔ اس پیسے سے دفتری امور نہیں چلائے جا سکتے

سندھ میں شراب خانہ کھولنے کی شرط کیا ہے؟

سندھ ہائی کورٹ نے محکمہ ایکسائز سے 29اپریل تک رپورٹ طلب کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ وہ قانون عدالت میں پیش کریں جس کے تحت صوبے میں شراب خانے کھولے گئے۔

2کروڑماسک اسمگل ہونےکامعاملہ،وزارت صحت کی رپورٹ جمع

صرف35 لاکھ ماسک چین کی درخواست پر5 چینی کمپنیوں کوبرآمد کیے گئے تھے۔ ماسک برآمدگی سے متعلق معاملے کی تحقیقات ایف آئی اے کررہا ہے، وزارت صحت

کورونا وائرس از خود نوٹس کیس، سندھ میں 144 وینٹی لیٹرز کا انکشاف

کورونا وائرس از خود نوٹس کیس میں سندھ اور پنجاب حکومت نے اپنی اپنی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔

پی ایم ڈی سی چلانے کیلئے9رکنی ایڈ ہاک کونسل قائم

سپریم کورٹ کی جانب سے قائم کی گئی ایڈہاک کونسل کی سربراہی جسٹس ریٹائرڈ اعجاز افضل خان کریں گے

سپریم کورٹ میں حکومتی موقف پیش نہ کرسکنے پر وزیراعظم کی ظفر مرزا کی سرزنش

کابینہ اجلاس میں وزیرِ اعظم نے کابینہ ممبران کی موجودگی میں معاون خصوصی برائے صحت کے رویے پر ناراضگی کا اظہار کیا، ذرائع

وزیراعظم کےمشیران اور معاونین خصوصی کی تقرریاں چیلنج

درخواست میں ملک امین اسلم خان،عبدالرزاق داؤد حفیظ شیخ، عشرت حسین، ڈاکٹر ظہیرالدین اور بابر اعوان سمیت 14 معاونین خصوصی کو بھی فریق بنایا گیا ہے

پی ایم ڈی سی رجسٹرارکیس: حکومت کی درخواست پرفیصلہ محفوظ

ہائیکورٹ نے پی ایم سی آرڈیننس ہی کالعدم قراردیدیا توہین عدالت کی درخواست پرہائی کورٹ اس نوعیت کا حکم نہیں دے سکتی، سپریم کورٹ

ٹاپ اسٹوریز