شہیدمیجر ثاقب حسین اور نائیک باقر علی فوجی اعزازکیساتھ سپرد خاک
پاک فوج وطن عزیز کے دفاع کےلئے پرعزم ہے، آئی ایس پی آر
لکی مروت میں شہید جوان پورے فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک
نمازجنازہ میں حاضر سروس اورریٹائرڈفوجی افسران اورشہریوں کی بڑی تعداد کی شرکت
جنرل (ر) پرویز مشرف فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
مرحوم کی عمر 79 سال تھی، وہ امائلائیڈوسس نامی غیر معمولی بیماری میں مبتلا تھے۔
مفتی محمد رفیع عثمانی کی نماز جنازہ ادا، کراچی میں سپرد خاک
نماز جنازہ میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری، مولانا فضل الرحمان، سید مصطفیٰ کمال، حافظ نعیم الرحمان سمیت لوگوں کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔
ملکہ برطانیہ کو ونڈزر کیسل میں سپرد خاک کر دیا گیا
ملکہ الزبتھ دوم 96 برس کی عمر میں 8 ستمبر کو بیلمورل میں وفات پا گئی تھیں۔
عامر لیاقت حسین حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے مزار کے احاطے میں سپرد خاک
مرحوم عامر لیاقت حسین کی نماز جنازہ ان کے صاحبزادے احمد عامر نے پڑھائی۔
ممتاز اداکار سہیل اصغر سپرد خاک
لیجنڈ اداکار سہیل اصغر کی نماز جنازہ میں عزیز و اقارب اور دوست احباب کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
مظفرآباد: شہید نائیک غلام مصطفیٰ پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
شہید نائیک غلام مصطفیٰ کی تدفین ان کے آبائی علاقے دونہ چھتر، مظفرآباد میں کی گئی، آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شہید سپاہی امتیاز علی، مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
شہید سپاہی کی نماز جنازہ آبائی علاقے چوکی درب نوشہرہ میں ادا کی گئی۔
سپر ہیرو ’ایدھی بابا‘ کی تیسری برسی
عبدالستار ایدھی کی ساری طاقت ان کے دل میں تھی جس کی وجہ سے وہ انسانیت کی خدمت کرتے تھے اور اچھائی کو فروغ دیتے تھے۔