سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار550 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت ایک لاکھ46 ہزار150 روپے ہو گئی ہے۔

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت 5 ہزار700 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 39 ہزار900 روپے ہو گئی۔

سونا ہزاروں روپے سستا

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار300 روپے کمی کے بعد  ایک لاکھ 34 ہزار 200 روپے ہو گئی۔

فی تولہ سونا 2700 روپے سستا

سونے کی فی تولہ قیمت 2700 روپے کی کمی کے بعد 1 لاکھ 39 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

سونے کی قیمت میں 3500 روپے کی بڑی کمی

10 گرام سونے کا بھاؤ 3001 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 45 ہزار 319 روپے ہے۔

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 41 ہزار 850 روپے پر پہنچ گئی۔

سونے کی فی تولہ قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 41 ہزار 650 روپے پر پہنچ چکی ہے۔

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 31 ہزار روپے ہو گئی۔

سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار400 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت ایک لاکھ 30 ہزار300 روپے ہو گئی۔

سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 26 ہزار 350 روپے پر پہنچ گئی۔

ٹاپ اسٹوریز