کراچی میں دھماکہ، خاتون جاں بحق، 11 افراد زخمی

فوری طور پر دھماکے کی نوعیت معلوم نہ ہو سکی تاہم تحقیقات جاری ہیں، پولیس

کراچی، گیسٹرو پھیل گیا، ایک جاں بحق، 4 ہزار 200 مریضوں کا اسپتالوں سے رجوع

مریضوں کو جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر، ڈاکٹر روتھ فاؤ سول اسپتال، میمن گوٹھ اسپتال اور انڈس اسپتال لایا گیا۔

حیدرآباد میں کچی شراب پینے سے 8 افراد ہلاک

سول اسپتال حیدرآباد میں 5 افراد زیر علاج ہیں جب کہ دو بینائی سے بھی محروم ہو گئے ہیں۔

صادق آباد: امونیا گیس پھیل گئی، شہریوں کو سانس لینے میں دشواری

امونیا گیس کی لیکج کے مقام کو تلاش کیا جا رہا ہے، ریسکیو ذرائع

بھارت: اسپتال کے آئی سی یو میں آگے لگنے سے 10 مریض ہلاک

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

کراچی: رہائشی عمارت کا انہدام، جاں بحق افراد کی تعداد بارہ ہو گئی

منہدم عمارت کے ملبے تلے دبے ہوئے افراد کی تلاش کا کام کچھ دیر کے لیے روک دیا گیا۔ 

ڈاکٹر فرقان کی ہلاکت، غفلت برتنے والے ڈاکٹر معطل

سیکریٹری ہیلتھ سندھ نے ڈاکٹر جگدیش کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، ہیڈکوارٹرز رپورٹ کرنے کاحکم

سندھ: اسپتال انتظامیہ کی مجرمانہ غلفت کے باعث کھلے آسمان تلے بچے کا جنم

بچے کو جنم دینے والی منور خاتون کے اہل خانہ نے اسپتال انتظامیہ اور لیڈی ڈاکٹر کی عدم دستیابی کے خلاف شدید احتجاج کیا اور کارروائی کا مطالبہ کیا۔

منہ کا سرطان : کراچی میں تیزی سے پھیلتی موذی بیماری

سرکاری اسپتالوں کی بات کریں تو صرف جناح اسپتال میں ہی یومیہ 3 سو مریض کینسر کے علاج کے لیے آتے ہیں۔

کوئٹہ: ایم ایس سول اسپتال کا حکومت سے سیکیورٹی کا مطالبہ

سیکیورٹی کی ناقص صورتحال کے باعث ایمرجنسی میں اکثر مشتعل افراد ٹراما سینٹر میں داخل ہوجاتے ہیں،محمد سلیم ابڑو

تھرپارکر، رواں سال ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد 296 ہو گئی

اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسپتالوں میں ادویات کی قلت ہے اور جو ادویات دستیاب ہیں وہ اس نوعیت کی نہیں کہ جلد اثر دکھائیں۔

فنڈز کم ملنے کی وجہ سے صوبے کی ترقی رک گئی، خورشید شاہ

خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سکھر میں ایس آئی یو ٹی کے تحت کڈنی ٹرانسپلانٹ ہوا کرے گا جب کہ گائنی اور بچوں کی سرجری کے لیے الگ سے وارڈ بنا رہے ہیں۔

بدین: ٹریفک حادثے میں 8 افراد جاں بحق 30 زخمی

بدین: سندھ کے ضلع بدین میں ہائی وے پر ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں 8 افراد جاں بحق اور

مغوی نیورو سرجن ڈاکٹر ابراہیم خلیل گھر پہنچ گئے

سول اسپتال کوئٹہ کے مغوی نیورو سرجن ڈاکٹر شیخ ابراہیم خلیل کو نامعلوم مسلح افراد چمن کے مال روڈ پر چھوڑ کر فرار ہو گئے۔

سندھ میں ڈاکٹروں کی ہڑتال، مریضوں کا پرسان حال کوئی نہیں

ینگ ڈاکٹروں کی اعلان کردہ تین روزہ ہڑتال کے باعث صوبے کے تمام اضلاع کے اسپتالوں میں غریب مریض رل گئے ہیں۔

حب: مسافر کوچ، آئل ٹینکر میں تصادم، 20 افراد جاں بحق

مسافر بس میں لوگوں کی بڑی تعداد پھنسی ہوئی ہے جنہیں نکالنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

کراچی سول اسپتال میں 300 اسامیوں کے لیے دس ہزار سے زائد امیدوار

کراچی کے سول اسپتال میں ایک سے پانچ گریڈ تک کی 300 خالی اسامیوں کے لیے اتوار کا دن چنا گیا اور ایک ہی روز میں تمام انٹرویو مکمل کرنے کا اعلان ہوا

اورنگی ٹاؤن میں اسکول وین میں آگ لگ گئی، 14 بچے جھلس کر زخمی

اسپتال انتظامیہ کے مطابق آگ سے متاثر ہونے والے تمام بچوں کی عمریں سات سے دس سال کے درمیان ہیں

کراچی :فیکٹری کی بھٹی میں دھماکے سے چھ افراد ہلاک

کراچی: فیکٹری کی بھٹی میں گیس کے دھماکے سے چھ افراد ہلاک ہوگئے۔ ہم نیوز کے مطابق واقعہ لانڈھی کے

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp