سندھ حکومت اور علما کا نماز جمعہ کی ادائیگی کے طریقہ کار پر اتفاق

پورے صوبے میں مساجد کھلی رہیں گی تاہم دوپہر بارہ سے تین بجے تک  لاک ڈاؤن میں سختی کر دی جائے گی، وزیراعلیٰ سندھ

کورونا: اندرون سندھ تیزی سے پھیلنے کا انکشاف

گھوٹکی میں 96 نئے ایسے کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں جو مقامی طور پر منتقل ہوئے ہیں۔

سندھ: کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 41 ہوگئی

گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں کورونا وائرس کے سبب6 افراد جان کی بازی ہار گئے اور150 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، مراد علی شاہ

سندھ میں کورونا سے شرح اموات2.3فیصدہوگئی

اس وقت 671 مریضوں کو گھروں میں آئیسولیٹ کیا گیا ہے، 58مریض آئیسولیشن مراکزاور227 اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں، مرادعلی شاہ

ہمیں ایک نئے لاک ڈاؤن کی طرف جانا ہوگا، مرادعلی شاہ

ہمیں صرف زندگی بچانی ہے کیوں کہ معیشت سنبھل جائے گی لیکن انسان دوبارہ واپس نہیں آسکتے، وزیراعلیٰ سندھ

سندھ میں کورونا کے پازیٹو رزلٹ کی شرح 20فیصد 

صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے1411 کیسز اور 30ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔ صوبے میں یومیہ تین ہزار پانچ سو بیس ٹیسٹوں کی گنجائش ہے

راشن دینے و لینے والے دکھائی نہ دیں، وزیراعلیٰ کی ہدایت

سندھ کے گیارہ اداروں میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیے جارہے ہیں، سید مراد علی شاہ کو بریفنگ

لاک ڈاؤن: سندھ کا دیگر تین صوبوں سے مشاورت کا فیصلہ

عثمان بزدار، محمود خان اور جام کمال سے سید مراد علی شاہ خود مشاورت کریں گے۔

سندھ:کم یونٹ والے بجلی اور گیس کے بل معاف کرنےکافیصلہ

آئین پاکستان کےآرٹیکل 128کے تحت آرڈیننس کا مسودہ تیارکیا گیا ہے جو یکم اپریل سےپورے سندھ میں نافذ العمل ہوگا

سندھ: ایک ہی خاندان کے7 افرادکورونا سے متاثر، مجموعی تعداد1128ہوگئی

صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 21 ہوگئی ہے۔ سندھ میں کورونا کے مزید 92 کیسز سامنے آئے ہیں، مراد علی شاہ

ٹاپ اسٹوریز