پاکستان میں کورونا وائرس کے 6ہزار 794 ایکٹیو کیسز رہ گئے

گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا کے 426 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور مزید9 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں

ایران و عراق جانیوالے زائرین کیلیے فیری سروس شروع کرنے کا فیصلہ

بارشوں سے اندرون سندھ حالات زیادہ خراب ہوئے ہیں، عون عباس کی مدت ملازمت میں توسیع دے دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر شبلی فراز کی کابینہ اجلاس کے بعد پریس بریفنگ

سندھ: کورونا وائرس سے مزید 5 افراد جاں بحق، 162 متاثر

سندھ بھر میں کورونا کیسز کی تعداد  ایک لاکھ 30 ہزار 969 تک پہنچ چکی ہے جب کہ وبا سے ہونے والی اموات 2 ہزار 430 ہو گئی ہے۔

این ایچ اے نے حب ریور پل کی حالت تسلی بخش قرار دے دی

پل اپنی ساخت کے اعتبار سے مستحکم ہے۔ اس کے ستون مضبوط ہیں اور ہیوی ٹریفک کا بوجھ برادشت کرسکتے ہیں، این ایچ اے

سندھ: وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ کی والدہ انتقال کر گئیں

وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ اور صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی ہے۔

سندھ میں کورونا سے مزید 188 افراد متاثر

 سندھ میں کورونا کے 139 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے جب کہ 15 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں، وزیراعلی سندھ

سندھ: 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 230 افراد متاثر

سندھ  میں کورونا کے 141 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے جب کہ 16 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

پاکستان میں کورونا سے6ہزار340 اموات

ملک میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید513 کیسز اور 5 اموات رپورٹ ہوئی ہیں

امید ہے وزیراعظم پورے سندھ کیلئے ریلیف کا اعلان کریں گے،بلاول بھٹو

ماضی میں جوہوا سو ہوا،اب حالات مختلف ہیں اور ہم وفاق کی جانب دیکھ رہے ہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی

کراچی: گجر نالے کی صفائی کا دوسرا مرحلہ شروع، عوام کا احتجاج

متاثرین کا کہنا ہے کہ غریبوں کے آشیانے ہی نہیں بااثر افراد کی تعمیرات بھی گرائی جائیں

ٹاپ اسٹوریز