ایم کیو ایم نے سندھ میں گورنر راج کا مطالبہ کر دیا

ہم پیپلز پارٹی کے خلاف نہیں بلکہ ان کے طرز حکمرانی کے خلاف ہیں، عامر خان

 شہباز شریف 25 ارب روپے کی لوٹ کھسوٹ کا جوب دیں، فواد چوہدری

شریف خاندان کے خلاف جو کیسز بنے ہیں یہ ان کا کوئی جواب نہیں دیتے۔

سندھ: مسافروں کے کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ چیک کیے جائیں گے

سندھ آنے والے تمام مسافروں کو کورونا سرٹیفکیٹ ساتھ لانے کی ہدایت

عدالت کا سوشل میڈیا پر قابل اعتراض ویڈیوز ڈالنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم

پاکستان مخالف ہراساں کرنے اور قابل اعتراض ویڈیوز کے خلاف پی ٹی اے فوری کارروائی کرے گی

سندھ ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا

پی ٹی اے حکام نے عدالت کو یقین دہائی کرائی کہ شکایت کنندہ کی درخواست پر 5 جولائی تک فیصلہ کردیں گے

سندھ: تمام مزارات و درگاہیں کھل گئیں

محکمہ اوقاف سندھ کی جانب سے جاری کردہ ہدایت نامے کے تحت 50 سال سے زائد اور 14 سال سے کم عمر بچوں کو داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔

حکومت سندھ کی اپوزیشن کے ساتھ بدسلوکی قابل مذمت ہے، فہمیدہ مرزا

وفاق میں اپوزیشن کو وقت دیا جاتا ہے، مگر سندھ میں بولنے نہیں دیا گیا

سندھ اسمبلی نے بجٹ 2021-22کی منظوری دے دی

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ

کوئی مانے یا نہ مانے سندھ میں بہترین کام ہوئے ہیں، بلاول بھٹو

ہم وفاق سے حقوق چھین کر لیں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی

ٹاپ اسٹوریز