سونا مزید سستا

ہفتے کے روزسونے کی فی تولہ قیمت 550 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 25 ہزار300 روپے ہو گئی۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار800 روپے کا اضافہ

 سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار800 روپے کے اضافہ سے ایک لاکھ 20 ہزار200 روپے ہو گئی۔

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں600 روپے اضافے سے  ایک لاکھ 15ہزار600 روپے ہو گئی ہے۔

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ 12 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ

فی تولہ سونا 200 روپے اضافے سے ایک لاکھ 9 ہزار900 روپے کا ہو گیا ہے۔

سونے کی قیمت میں کمی

پیر کے روز سونے کی فی تولہ قیمت 450 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 8 ہزار850 روپے ہو گئی ہے۔

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

 سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپےاضافے سے ایک لاکھ 9 ہزار500 روپے ہو گئی۔

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 8 ہزار600 روپے ہو گئی۔

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت 650 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 11 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔

ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملک میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 10 ہزار800 روپے ہو گئی ہے۔

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت 1150 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 8 ہزار850 روپے ہو گئی ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت ایک لاکھ 10 ہزار روپے ہو گئی ہے، سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کمی ہوئی جس کے بعد اس کی نئی قیمت  ایک لاکھ 10 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے۔

سونے کی قیمت میں اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 13 ہزار200 روپے ہو گئی ہے۔

سونے کی قیمت میں معمولی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار350 روپے ہو گئی ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی کے بعد  ایک لاکھ 15 ہزار300 روپے ہو گئی ہے۔

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 14 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت 1000 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 13 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

 سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار 250 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 13 ہزار250 روپے ہو گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp