کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔
سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار800 روپے کے اضافہ سے ایک لاکھ 20 ہزار200 روپے ہو گئی۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار400 روپے کے اضافہ سے ایک لاکھ 3 ہزار52 روپے ہوگئی۔