حج کے دوران کسی کو سیاسی نعرے لگانے کی اجازت نہیں،سعودی وزیر حج
سعودی حکومت یقینی بنانا چاہتی ہے کہ حج عاجزی، سکون اور روحانیت کا اعلی ترین مظہر ہو،سعودی وزیر حج
سعودی عرب: شمسی پینلز کو گھروں کے آگے نصب کرنے پر پابندی
شمسی پینل کی برقی صلاحیت 50 کلو واٹ یا اس سے زائد ہونے کی صورت میں سعودی الیکٹرک کمپنی سے منظوری لینا لازم قرار
ہم سعودی عرب سے مدد کے بجائے ترقی کی بات کررہے ہیں،مصدق ملک
وزیراعظم نےملازمتوں سے متعلق ایک لائحہ عمل طے کر لیا ہے، وفاقی وزیر پیٹرولیم
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان
اگلے پانچ سالوں میں پولیو کے خاتمے کیلئے ایک پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے لیے مملکت 500 ملین ڈالر فراہم کرے گی
پاک سعودی تعلقات اورمعاشی شراکت داری مضبوط سے مضبوط ترہو رہی ہے، شہبازشریف
پرتپاک میزبانی اور پاکستان سے محبت پر ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں،وزیر اعظم
پاکستان،سعودی عرب کے مابین 4 اعشاریہ 5 بلین ڈالر مالیت کے منصوبے
منصوبوں سے متوقع منافع کی شرح 15 سے 50 فیصد تک ہے
مسجد نبوی ﷺ میں نمازیوں کو کستوری اور عنبر سے مہکانے والے پاکستانی کون ہیں؟
ایک سال قبل پاکستانی شہری سےمسجد نبویﷺ میں ملاقات ہوئی، جو نمازیوں کو کستوری اور عنبر سے مہکا رہے تھے، ڈاکٹر جمال بن حسن العربی
سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع پاکستان پہنچ گئے
پاکستان کے اعلیٰ سطح وفد نے میجر جنرل طلال بن عبداللہ العتیبی کا استقبال کیا
سعودی عرب نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا، وزیراعظم
منصوبے کے آغاز پر سعودی حکومت کےشکر گزار ہیں، شہباز شریف
سعودی عرب میں بارش کا سلسلہ بدھ تک جاری رہنے کا امکان
شہریوں کو وادیوں اور نشیبی علاقوں میں جانے سے گریز کرنے کی ہدایت